Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی
یا میری طرح فقط اشک بہاتی ہوگی
وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی
اپنی تصویر سے کیا آنکھ ملاتی ہوگی
اِس زمین پہ بھی ہے سیلاب میرے اشکوں سے
میرے ماتم کی سدا عرش حیلااتی ہوگی
شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پہ جلا کر شامیں
اپنی پلکوں پہ کئی خواب سلاتی ہوگی
اس نے سلوا بھی لیے ہونگے سیاہ رنگ كے لباس
اب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی
ہوتی ہوگی میرے بوسے کی طلب میں پاگل
جب بھی زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی
میرے تاریک زمانوں سے نکلنے والی
روشنی تجھ کو میری یاد دلاتی ہوگی
دِل کی معصوم رگیں خود ہی سلگتی ہونگی
جون ہی تصویر کا کونا وہ جلاتی ہوگی
روپ دے کر مجھے اِس میں کسی شہزادے کا
اپنے بچوں کو کہانی وہ سناتی ہوگی

Naeem.siddiqui
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے 🌹♥️🌹

Naeem.siddiqui
 

*زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀___
_______Good Night.r1

" ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے ، کِسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے! ۔ " 💔🙂
N  : " ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے ، کِسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں - 
Naeem.siddiqui
 

🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ💔 ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌

Naeem.siddiqui
 

*✍️____ہم اس کم ظرف معاشرے کے مکین ہیں جہاں کسی کے جذبات سے کھیلنے اور اعصابی تکلیف دینے کو شغل میلہ سمجھا جاتا ہے۔*
____
*_• 🤍🖤* 🥀
_______Good Night.r1

Sad Poetry image
N  : *" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص جِس کا مُجھ سے تعلق - 
اے شخص! میں تیری جستجو میں ۔۔😥 
بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں ۔۔!! 💔
..!
N  : اے شخص! میں تیری جستجو میں ۔۔😥 بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں ۔۔!! 💔 ..! - 
Naeem.siddiqui
 

زندگی کا تھپڑ بہت سخت ہوتا ہے اتنا سخت کہ وہ آپکا گال لال نہیں کرتا لیکن آپکے جبڑے کی ایسی حالت ضرور کر دیتا ہے کہ آپ دوبارہ ٹھیک سے بولنے کے بھی قابل نہیں رہتے💔🔥🙂____
.r1

Naeem.siddiqui
 

کونسے وہم کے پردے تھے، دلوں میں حائل 🍂
کیوں تیری ذات، میری ذات نہ ہونے پائی؟؟ 🍂

Naeem.siddiqui
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤_________
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺍَﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ, ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ..
ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.
💔

Naeem.siddiqui
 

*چار دن کسی کی بھر پور توجہ پا کر ہوا میں اڑنے سے گریز کریں, کیونکہ وہی شخص اگلے چار دن میں آپ کو زمین پہ پٹخ بھی سکتا ہے۔۔"💔🙂*
_________Good Night.r2

Naeem.siddiqui
 

" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂.

Naeem.siddiqui
 

"اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا
مل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں ملتا،
میرا معیار نہیں ملتا، میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کہ کھونا۔۔۔میں دوبارہ نہیں ملتا،
اس کی بھی نکل آتی ہے اظہار کی صورت
جس شخص کو لفظوں کا سہارا نہیں ملتا،
پھر ڈوبنا یہ بات بہت سوچ لو پہلے
ہر لاش کو دریا کا کنارا نہیں ملتا،
یہ سوچ کے دل پھر سے ہے آمادہء الفت
ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ملتا،
کیوں لوگ بلائیں گے ہمیں بزم ِ سخن میں
اپنا تو کسی سے بھی ستارہ نہیں ملتا،
وہ شہر بھلا کیسے لگے اپنا جہاں پر
اک شخص بھی ڈھونڈے سے ہمارا نہیں ملتا"۔

Naeem.siddiqui
 

خُود کو *غَـــــــــلَط* سمجھنے کی توفیق بھی،
*اللّٰه کریم* کی طرف سے مِلتی ہے،
وَرنہ تَو لوگ!
*غَـــــــــــــــــــــــــلَط*
ہوتے ہُوئے بھی خُود کو،
صحیح سمجھتے ہیں•••.
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

یاد رکھئیے ❗️
اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂
تو آپ اپنے قابل بھی نہی رہیں گے۔🖤
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤

Naeem.siddiqui
 

بن تیرے کائنات کا منظر ..!!
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے ..!!
درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ..!!
عُمر بھر کا قیام ہو جیسے ..!!

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*