Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

*سبھی مُبتلاۓ مُحبت ہیں مگر*
*کسی کو کسی سے مُحبت نہیں🤐*

Naeem.siddiqui
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں...!
تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں!

Naeem.siddiqui
 

ہم کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتے
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا،
کوئی ہمارے ساتھ کو ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہتا ہے،
کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا، ہم کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے سبق ہوتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🔥💔میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

Naeem.siddiqui
 

" کُچھ لوگوں سے ہمارا دِل کبھی بھی دستبردار نہیں ہو پاتا ، چاہ کر بھی نہیں! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

لڑکا ہے بھول جائے گا سب, لڑکے کہاں روتے ہیں!
انہیں کبھی اکیلے میں دیکھنا آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہوئے ملیں گے🥀
✨💔

Naeem.siddiqui
 

*ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں۔ ہم ساری زندگی سیراب کے پیچھے بھاگتے دوڑتے گزار دیتے ہیں اور آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والا سفر بہت تھک جاتے ہیں۔ وجود خاک ہو جاتا ہے۔ لیکن ہاتھ میں بھر بھری ریت بھی نہیں آتی ۔فقط زہریلی یادوں کے سوا - 💔🙂🖤*

Naeem.siddiqui
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں🥀🖤

Naeem.siddiqui
 

ہم جیسے انا زاد اُداسیوں کی زد میں آ کر
تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے..! 🙂💔🌚🥀
#

Naeem.siddiqui
 

" حالانکہ ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا ،
لیکن تُم ایسے یاد ہو بُھولے نہیں جاتے! ۔ " 💔🙂🌸🖇️🥺🦋💫

Naeem.siddiqui
 

جب معاملہ تین کا ہوجائے۔
تو کسی ایک کو "گرہن" لگنا لازم ہے۔🙃🥀
⁧‫

Naeem.siddiqui
 

وہ خالی میسج بھیجنے والی جانتی تھی
آگے____ چُپ کو بھی پڑھنے والا بیٹھا ہے

Naeem.siddiqui
 

🥀🥀 اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔ میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤

Naeem.siddiqui
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🔥💔میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

اک ہنستے کھیلتے لڑکے کو اذیت کی حد 
تک لانے کا ہنر جانتی تھی وہ محترمہ
N  : اک ہنستے کھیلتے لڑکے کو اذیت کی حد تک لانے کا ہنر جانتی تھی وہ محترمہ - 
Naeem.siddiqui
 

کندھے کی ضرورت صرف
ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی مرد بھی کسی کے شانے
پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے پیار کرنا چاہتا ہے____!!!
😔۔۔۔۔🖤
📚📙📝

Naeem.siddiqui
 

" اور پھر من پسند شخص کا چِھن جانا ایسا خسارہ ہے کہ ؛ جِس پہ ساری عمر صبر نہیں آتا! ۔ " 💔

Naeem.siddiqui
 

کبھی کبھی محبت مانگنا بھيک مانگنے کی طرح ہوتا ہے ، جيسے آپ نے کسی کے سامنے کشکول کيا ہو اور وہ آپ کی عزت نفس ادھيڑ کر آپ کے ہاتھ ميں تھما دے …💔🥀

Naeem.siddiqui
 

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔
خواہ وہ محبت ہو عداوت ہو
توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان۔۔۔!!!🖤

Pakistani Celebs image
N  : ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر..!! تمہاری آنکھیں تمہارے ہونٹوں کا -