Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

*میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے ، اس کا خلاصہ بس ان چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔*
*" یہ چلتی رہتی ہے "💯*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀.r1

Naeem.siddiqui
 

: " اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*
: تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے🖤

Naeem.siddiqui
 

یہ بھی تو ممکن ہے
تم جس سے محبت کرو وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں، اور پھر. یہ بھی تو ممکن ہے کہ کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو !
اور تمھیں خبر تک نہیں ہو...🍂________
.r1

Naeem.siddiqui
 

🦋 ⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ ⁦🦋💕🦋 ⁦❤️⁩

Naeem.siddiqui
 

*میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھوئی ہے جس کو پانے کی شدید ترین طلب کی*🙂💔

Naeem.siddiqui
 

کبھی کسی کا ٹیکسٹ نہ آ نے پر گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوئے آنسو آ جائیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جایا کرتے ہیں 🥀💔

Naeem.siddiqui
 

*مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایسے کی تلاش میں ہیں جس کے ساتھ ہم بوڑھے ہو سکیں جبکہ راز کی بات تو یہ ہے کہ ہمیں کسی ایسے کی تلاش کرنی چاہیے جس کے ساتھ ہمارا بچپنا ہمیشہ قائم رہ سکے"💔🙂*________
.r1

Naeem.siddiqui
 

"ایک چہرہ ہے کائنات میری,😐
صورتِ دیگراں سے کیا حاصل"؟؟💔
🥀

Naeem.siddiqui
 

تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے !
اتنا ہنسنا ہے کہ ۔ ! رونا ہے کئی لوگوں نے

Naeem.siddiqui
 

میسر ہزار چاہتیں ہیں💕
مگر ہاۓ وہ شخص🥲🥀

Naeem.siddiqui
 

من پسند شخص کے ہاتھ میں شفا کے ساتھ ساتھ تکلیف ازیت دے جانے کا اختیار بھی تو ہوتا ہے اور وہ اس اختیار کا بھر پور استعمال بھی کرتے ہیں
🥀💔__________.r1

Naeem.siddiqui
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ہے مُجھے!!!😔
وه "ستمگر" میرے "مزاج" کا تھا...!!🖤

Naeem.siddiqui
 

*حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی*
*موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟*
*جواب دیا گیا کہ "ہاں، وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے*
_______Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

اب تو تمہیں میری خاموشی بھی محسوس نہیں ہوتی؛ ایک وقت تھا جب میری ہنسی کے پیچھے دکھ کو سمجھ جاتے تھے تم-" 💔🙃

Naeem.siddiqui
 

*کبھی کبھی بے حس ہونا پڑتا ہے دل پر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں اور اتنی بےدردی سے کہ نہ انہیں خدا یاد رہتا ہے اور نہ اپنا انسان ہونا...!!!*♥️✨
Good Nigt.r1

Naeem.siddiqui
 

" حالانکہ ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا ،
لیکن تُم ایسے یاد ہو بُھولے نہیں جاتے! ۔ " 💔🙂🌸🖇️🥺🦋💫

Naeem.siddiqui
 

"زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے، دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے۔" 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

" کُچھ لوگوں سے ہمارا دِل کبھی بھی دستبردار نہیں ہو پاتا ، چاہ کر بھی نہیں! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤
______Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

ہزارون اُلجھنوں سے بڑھ کر,ہمیں بھی ایک اُلجھن ہے..
ہماری یاد سے غافِل ....وہ کیسا لگ رہا ہو گا 🖤