Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

" ایسی ویران ہُوئیں آنکھیں تیرے بعد کہ ؛ میں سو بھی جاؤں تو کوئی خواب نہیں آتا مُجھے! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

کبھی یہ دعوٰی کہ وہ میرا ہے کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں کبھی یہ دعا کہ اسے مل جائے سارے جہاں کی خوشیاں کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میر ے بنا تو نہیں کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں کبھی یہ ڈر کہ اس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اس کا کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے ملا تو نہیں کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جائے اسے کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں

Naeem.siddiqui
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں🥀🖤

Naeem.siddiqui
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں*
*تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں*
*کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس*
*نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو*
*مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے*
*🍂______.r1🍂*

Naeem.siddiqui
 

*ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں۔ ہم ساری زندگی سیراب کے پیچھے بھاگتے دوڑتے گزار دیتے ہیں اور آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والا سفر بہت تھک جاتے ہیں۔ وجود خاک ہو جاتا ہے۔ لیکن ہاتھ میں بھر بھری ریت بھی نہیں آتی ۔فقط زہریلی یادوں کے سوا - 💔🙂🖤*
_______.r1

Naeem.siddiqui
 

" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*
تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے🖤

Naeem.siddiqui
 

میسر ہزار چاہتیں ہیں💕
مگر ہاۓ وہ شخص🥲🥀

Naeem.siddiqui
 

*زندگی میــــں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ھے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ھے___*
*آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا____ جو ابلیس نے آدم علیہ السلام سے کیا______🖤🖤*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
_______Good Night.r2

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

اللّه ایسی بیماری سے بچاۓ
جس میں طبیب چاۓ سے پرہیز بتاۓ
🔥☕🥀😋

Naeem.siddiqui
 

بہت مضبوط تھے کبھی جو
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔

Naeem.siddiqui
 

" ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے ، کِسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

کبھی کسی کا ٹیکسٹ نہ آ نے پر گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوئے آنسو آ جائیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جایا کرتے ہیں 🥀💔

Naeem.siddiqui
 

ممکن ہے اب کے خاکہ دکھائی دوں
ممکن ہے یہ وحشتیں نوچ لیں مجھے

Naeem.siddiqui
 

🍂🥀تجھ کودیکھوں تو نگاہیں نہ ہٹاناچاہوں🥀🍂
🍂🥀ایک لمحے پہ ٹھہر جائے زمانہ چاہوں🍂🥀
🍂🥀تجھ سے ربطِ خیالی ہی سہی ربط تو ہے🥀🍂
🍂🥀میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں🍂🥀
🍂🥀درد اٹھے تو اسے وہم سے تعبیر کروں🍂🥀
🍂🥀میں بہر طور تیرا نام چھپانا چاہوں🥀🍂
🍂🥀دن گزاروں تیری یادوں کی حسیں وادی میں🍂🥀
🍂🥀رات آئے تو یہی خواب سہانا چاہوں🍂🥀
🍂🥀بدلی بدلی سی ہیں اخلاص کی قدریں ساری🍂🥀
🍂🥀میں محبت کا وہی روگ پرانا چاہوں🍂🥀
🥀

Naeem.siddiqui
 

کھونے لگا ہوں میں تجھ میں اس طرح🌺🥀🌷
جیسے پانی میں برف کے ٹکڑے گھلتے ہے🌷🌺🥀ℹ️
#

Naeem.siddiqui
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤
________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*کبھی کبھی زندگی میں ایسے مقام بھی آتے ہیں کہ آپ کو نشہ کرنے والوں کے دکھ ٹھیک سے سمجھ آنے لگتے ہیں اور وہ آپ کو نشئی یا چرسی نہیں، بلکہ 'حساس انسان' نظر آنے لگتے ہیں جو صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ نہیں ___صرف یہ 'درد 'کسی طرح مر جائے جو رگ و پے میں سرایت کر رہا ہے !!!!*
*_• 🤍🖤* 🥀
_______Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

کہتے ہیں کسی بھی تعلق میں محبت ضروری نہیں ہوتی بلکہ اپنا پن ضروری ہوتا ہے، اور بلکل درست کہتے ہیں۔۔ محبت کے بدلے محبت دینا اپنے اختیار میں نہیں ہوتا مگر ہم ان محبتوں کا مان رکھ سکتے ہیں ان کی لاج رکھ سکتے ہیں۔۔اور اب میں سوچتا ہوں تم کتنے بے حس اور کم ظرف ہو کہ تم سے میری محبت کا مان بھی نہیں رکھا گیا💔
*_*✨🙃

Naeem.siddiqui
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے 🌹♥️🌹