Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

ملنے اور___ بچھڑنے کے ____راستے ہمیشہ ایک _جیسےہی ہوتے ہیں
. بس فرق صرف اتنا ہے کہ ____ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں
اور بچھڑنے__ میں کچھ لمحے .
😥💔😥

Naeem.siddiqui
 

پوچھا گیا کہ
“ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے؟ “
فرمایا گیا
“ تاکہ ہر کم ظرف...
اس کا دعویٰ نہ کرے 🖤🥀
___________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

" ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے ، کِسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

نہ جانے کس کی بددعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁🔥

Naeem.siddiqui
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔

Naeem.siddiqui
 

" یہ پُر سُکون نیند کہاں سے مِلی تُجھے!؟
ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے! ۔ "

Naeem.siddiqui
 

ہم نے مانا مقبول دعائیں ہوں گی لیکن
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں کے اثر ہونے تک 🥀�

Naeem.siddiqui
 

" ایک دِن میں یُوں ہی گُھلتے گُھلتے ختم ہو جاؤں گا! اور دیکھنا تب تُم میری ہر ایک تحریر پڑھ کر رو دوگے! یہ سوچ کر کے تُمہارے دِیے ہُوئے غم مُجھے کھا گئے! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

*یہ میرا نیند میں چلنا __بھی ایک قصہ ہے*
*کسی نے ہاتھ بڑھا کر کہا تھا آ مرے ساتھ!!*
❤🩹

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

جِس دن ہو گا میرا - إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی😢

Naeem.siddiqui
 

سائیاں آس تری وچ جَھلّی!
جِندڑی بیٹھی رول وے سائیاں
تُوں سَچا، تُوں کامل مرشِد
تُوں سانول، تُوں ڈھول وے سائیاں
عشق دا بُوہا کھول وے سائیاں
کُن دی بولی بول وے سائیاں♥️

Naeem.siddiqui
 

کبھی کبھی محبت مانگنا بھيک مانگنے کی طرح ہوتا ہے ، جيسے آپ نے کسی کے سامنے کشکول کيا ہو اور وہ آپ کی عزت نفس ادھيڑ کر آپ کے ہاتھ ميں تھما دے …💔🥀

Naeem.siddiqui
 

دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی
اکـــــــ ادا سے دل چھلنی, اکـــــ ادا تسلی کی
یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی❤

Naeem.siddiqui
 

" دُعاؤں والے تڑپتے رہے مُصلّوں پر ، نصیب والوں نے بِن مانگے پا لِیا اُس کو! ۔ " 🖤🔥

Naeem.siddiqui
 

*ہاتھ میں لے کے سر بیٹھا ہوں
مولا یہ کیا کر بیٹھا ہوں
جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا
اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں
🍂* 🥀
میں بھی تیرا بندہ ہوں نا؟
کب سے تیرے دَر بیٹھا ہوں!
اندر باہر شور ہے "مَیں" کا
مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں

Naeem.siddiqui
 

ملنے اور___ بچھڑنے کے ____راستے ہمیشہ ایک _جیسےہی ہوتے ہیں
. بس فرق صرف اتنا ہے کہ ____ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں
اور بچھڑنے__ میں کچھ لمحے .
😥💔😥

Naeem.siddiqui
 

🦋 نماز عشق ہے یہ____ خوامخواہ نہیں ہوتی............🔥🌸🥀🖤🥀
✨ ہر ایک شخص سے____ تو یہ ادا نہیں ہوتی....................🔥🌸🥀🖤🥀
🦋 خیال یار میں گزریں_____ یونہی زمانے پھر............🔥🌸🥀🖤🥀
✨ صلوۃ عشق میں پھر مغرب عشاء نہیں ہوتی..🔥🌸🥀🖤

Naeem.siddiqui
 

یہ وہ دور ہے جہاں قبروں پہ قبریں بنادی جاتی ہیں...چاہے احساسات کی ہوں, خوابوں کی, خواہشات کی, روابط کی, تعلقات کی یا پھر رشتوں کی......حد تو یہ ہوتی ہے قبریں بھی اپنی ہوتی ہیں اور گورکن بھی...!
✨🙃________________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

خوبصورتی!!!
کچھ بھی نہیں ہوتی ...
یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی
خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..❤️
رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
تم ! کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو
سب کچھ خوبصورت ہے
تم ! بھی !!❤️