پوچھا گیا کہ
“ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے؟ “
فرمایا گیا
“ تاکہ ہر کم ظرف...
اس کا دعویٰ نہ کرے 🖤🥀
سوچوں تو ساری عمر ہی محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو اک شخص بھی میرا نہ ہسکاا!!!!!🖤
کبھی کبھی محبت مانگنا بھيک مانگنے کی طرح ہوتا ہے ، جيسے آپ نے کسی کے سامنے کشکول کيا ہو اور وہ آپ کی عزت نفس ادھيڑ کر آپ کے ہاتھ ميں تھما دے …💔🥀
" مُحبت ہم جیسوں کے لِئے رحم نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ، نہ ہی اٹیک آتا ہے ، ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس! 💔
جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن میں فرق سمجھ آگیا۔۔۔ ننانوے فیصد محبتیں جعلی .نکل آنی ہیں
🥀
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے ❤️
صاحب
اسکے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے
جب چھوڑنے کی ٹھان لی جائے تو پھر چھوڑ دیا جاتا ہے پھر یہ نہیں کوئی دیکھتا کہ اگلا کس اذیت پر ہے وہ کیا چاہتا ہے بس سب اپنا مفاد مطلب دیکھتے ہیں"-🙂💔
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں 🙂
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں !!!! '
جو لگ جایا کرتی ہیں ، کھا جایا کرتی ہیں 🖤
#-💔
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں.. 🥀
یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا---🌾🌾
میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ
میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے💔
" کِسی کی جگہ لینا اور کمی پُوری کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں ، جگہ لی جا سکتی ہے لیکن کمی پُوری نہیں کی جا سکتی!💔🔥
*_کتنی بے بسی ہوتی ہے_*
*_جب آپ کو کسی انسان کی سب سے ذیادہ ضرورت ہو اور آپ کو اپنی آواز تک سے محروم کر دے۔!"💔🙂_*
*_🥀_*
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے __!
اپنے مرنے کا غم نہیں مجھ کو
ہائے! میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
#جون_ایلیاء❤
💕إســں سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیـــں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اسے اپنی مرضی سے نا جی سکیــں💕_______
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پر پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو۔🙂💔
*اگر کسی سے بات کرنے سے آپ کو سکون ملنے لگے، اچھا لگنے لگے، خوشی ملنے لگے۔*
*تو خدارا! پہلی فرصت میں ہی اس سے دور ہو جائیں، کیونکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ اس شخص کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔ اور کسی کی عادت ہو جانا دنیا کا خطرناک ترین نشہ ہے۔*
*میں ناکامیوں میں الجھا ہوا نفسیاتی لڑکا*
*آہستہ آہستہ اپنی شخصیت مٹا رہا ہوں*
اُسے کہو میں اب سانس لینا چاہتا ہوں ۔۔۔
میرے وجود سےاپنے سحر کی رسیاں کھولے
سانس سانس قُربتیں ہیں بات بات پہ ' دُوریاں'
تیرے میرے درمیاں یہ رابطے عجیب ہیں !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain