Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے مگر جس سے محبت ہو اس سے دل نہیں بھر سکتا
پسند اور محبت میں فرق ہوتا ہے✨
کیونکہ پسند بدلتی رہتی ہے، لیکن محبت نہیں بدلتی!!

Naeem.siddiqui
 

*بعض لوگ اور یادیں ڈیلیٹ کرنی ہی پڑتی ہیں وگرنہ وہ سلو پوائزن کی طرح ہمیں ہی آہستہ آہستہ ڈیلیٹ کرنے کا پروسیس شروع کردیتی ہیں❣🔥*

*_• مُــــــــــرشـــــــد🤍🖤* 🥀

Naeem.siddiqui
 

*" شکایتوں اور لفظوں کا گلا گھونٹنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ؟ ۔"*
*" دِن میں سو دفعہ کُچھ لِکھنا اورپھر مٹا دینا ، دِل چیخ چیخ کر شکایات کے پہاڑ لگا دینا چاہے اور اُس پر چُپ کی کالک مل دینا ، جذبات کو درگور کرتے رہنا ، دِل کو ڈانٹتے رہنا ، اپنے وجود کے خلاف لڑتے رہنا ، مٙن مارتے رہنا ، اور کتنا مُشکل ہوتا ہے نہ ، اپنی مُحبت سے دستبردار ہو جانا ۔ " 💔*
*_• 🤍🖤* 🥀

Naeem.siddiqui
 

انسان کا بدترین دشمن اس کا اپنا دماغ ہوتا ہے جو کھینچ کھینچ کر ایسی یادیں لاتا ہے جیسے وہ بھولانا چاہتا ہو________.r1

Naeem.siddiqui
 

آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!!
کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!💔🙂

Naeem.siddiqui
 

" مُحبت ہم جیسوں کے لِئے رحم نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ، نہ ہی اٹیک آتا ہے ، ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس! 💔

Naeem.siddiqui
 

*'- اپنی خواہشات پر ہمیشہ کڑی نظر رکھو بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلہ کر دیتی ہیں ہم کب اور کتنا اپنے رب سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک تک نہیں ہوتا !! ❤️*
*_• 🤍🖤* 🥀________ .r1

Naeem.siddiqui
 

*꧁✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱🌱💛💚*
*💞کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Naeem.siddiqui
 

زندگی کا تھپڑ بہت سخت ہوتا ہے اتنا سخت کہ وہ آپکا گال لال نہیں کرتا لیکن آپکے جبڑے کی ایسی حالت ضرور کر دیتا ہے کہ آپ دوبارہ ٹھیک سے بولنے کے بھی قابل نہیں رہتے💔🔥🙂

Naeem.siddiqui
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥

Naeem.siddiqui
 

*زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا لازمی ہے جس کے*
*سامنے ہمیں لفظی چناؤ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے*
*جب چاہے، جیسے چاہے، جو چاہے اور جہاں چاہے بے دھڑک اس سے کہہ سکیں*__________.r1

Naeem.siddiqui
 

*" اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں! ۔ " 🖤🙂*

Naeem.siddiqui
 

*انگلیاں، تصویروں کے فریم تھامے لکڑی ہو جاتی ہیں*
*کلینڈر، تاریخوں سے بھرے رہتے ہیں*
*لیکن دن خالی ہو جاتے ہیں*
*ہونٹوں کو، دعائیں بڑبڑانے کی عادت پڑ جاتی ہے*
*انتظار، ہیرے جیسی آنکھوں سے نمک کا پانی تاوان لیتا ہے*
*لیکن کچھ لوگ کبھی واپس نہیں آتے…*

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

*تمہاری دعائیں بے کار نہیں جائیں گی۔ تمہاری تڑپ ضائع نہیں جائے گی۔ تمہارا انتظار ، تمہارا صبر، تمہارے آنسو ہر چیز کا اجر تمہیں دے دیا جائے گا۔ بس یقین اس رب العالمین پر جو مالک کائنات ہے۔ وہ تمہاری دعائیں قبول کرے گا*
*_• 🤍🖤* 🥀__________Good Night .r1

Naeem.siddiqui
 

*زندگی میــــں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ھے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ھے___*
*آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا____ جو ابلیس نے آدم علیہ السلام سے کیا______🖤🖤*
ـد 🤍🖤* 🥀___________.r1

Naeem.siddiqui
 

*ادھوری محبت ایسا سانحہ نہیں جسے وقت کے ساتھ فراموش کر دیا جاتا ہے۔۔۔اجڑی ہوئی بستیاں دوبارہ بس بھی جائیں تو گزری ہوئی تباہی کے اثرات آنکھوں کی وحشت سے چھلکتے ہیں۔۔۔مکان آباد ہو جاتے ہیں پر سناٹا نہیں جاتا۔۔۔!!*

Naeem.siddiqui
 

*مجھے آپ سے محبت نہیں ہے،،محبت تو کہیں بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے،*
*مجھے آپ سے لگن ہے؛ایسی لگن ہے جس کا کوئی اختتام نہیں ہے،جس کے بعد کسی شے کی طلب نہیں رہتی🥀*

Naeem.siddiqui
 

*زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں*
*_• 🤍🖤* 🥀

Naeem.siddiqui
 

ممکنہ فیصلوں میں ایک ، ہجر کا فیصلہ بھی تھا...
ہم نے تو ایک بات کی ، اس نے کمال کر دیا...💔