*منتیں,مرادیں,خوشی,حاصل,لاحاصل , ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بےمعنی ہو جاتی ہیں...!!! 🥀💥🖤*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
*اور قدرت نے ہر ایک کی انا کا بت توڑنے کے لیے کسی نہ کسی شکل میں نوح پیدا کر رکھا ہے کسی کے لیے محتاجی و غربت کسی کے لیے غم اور تکلیف کسی کے لیے خواہش، تو کسی کے لیے محبت - 🔥🖤*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
*کسی سے دُور ہونا اور کسی کو دُور کر دینا آسان نہیں ہوتا ، لوگ سمجھتے ہیں ، کہ ہم بےِ حس ہو گئے ہیں ، لیکن بہتری کے لیئے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں ، اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے ، ہو سکتا ہے جسے آپ بےِ رخی سمجھ رہے ہوں ، وہ اس شخص کی ذات کا اذیّت بھرا دَور ہو۔۔۔!!!!!🍂💔🤐*
*_• 🤍🖤* 🥀
*ہم نے بچپن میــــں بانٹنا سیکھا مگر اسکا فلسفہ بعد میــــــــں سمجھ آیا چیزیں دینا مشکل نہیــــں ہے بلکــــــــہ دوسروں کو اپنے برابر کا سمجھنا اور اپنے برابر کا حصہ دینا اصل بات ہے 🍁*
*_• 🤍🖤* 🥀__________Good Night
*" میرے جذبات مٙرے نہیں ہیں مار دِیے گئے ہیں ، کبھی لفظوں کبھی لہجوں تو کبھی رٙویّوں سے ، اور اب جب میں نے صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں تو دُنیا کہتی ہے کہ ؛ تُم تو بڑے بے حس ہو! ۔ " 💔🙂*
*حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی*
*موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟*
*جواب دیا گیا کہ "ہاں، وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے*
*میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے ، اس کا خلاصہ بس ان چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔*
*" یہ چلتی رہتی ہے "💯*
*_• 🤍🖤* 🥀
~ہائے اندر اندر سے ٹوٹا میں 🙂🥀
تیرے عشق میں خود ہی سے روٹھا میں 💔🍂
*کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو، وہ بھی نکھر جاتا ہے۔۔۔ ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے،،،جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے۔۔۔ انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں، آپ کی تھوڑی سی "توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔۔۔ آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے اس لیے رابطے میں رہئیے، زندگی کو خوبصورت بنائیے .💔🙂*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀_______Good Night
*زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
___________*'- اپنی خواہشات پر ہمیشہ کڑی نظر رکھو بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلہ کر دیتی ہیں ہم کب اور کتنا اپنے رب سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک تک نہیں ہوتا !! ❤️*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
*✍️____ہم اس کم ظرف معاشرے کے مکین ہیں جہاں کسی کے جذبات سے کھیلنے اور اعصابی تکلیف دینے کو شغل میلہ سمجھا جاتا ہے۔*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀__________Good Night
*اور پھر ایک دن ایسا آۓ گا کہ میں نہیں رہوں گا*
*لیکن میری باتیں میرے الفاظ میرے اللہ کے لیے میری محبت اور ہمارا خوبصورت سا رشتہ اس پروفائل پہ رہ جائیں گے ♥️*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
: " اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔 تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے🖤
*کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ "تعلق" کی حد تک ھوتی ہے*
*اس میں "احساس" کا عنصر نہیں ھوتا*
*انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ہے*
*کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دُہرا کر*
*اور ضروری نہیں کہ ہم اتنے مضبوط ھوں کہ ایسے تعلقات گھسیٹ سکیں*
*تو بس جو تعلق آپ کو دکھ دے تکلیف دے آپکی دل آزاری کرے اس کو ختم کرنا ہی آپ کے لیے بہتر ہے*
*_• 🤍🖤* 🥀
*کچھ لوگ آپ سے پیچھا چھڑانے کیلئے فقط آپ کی ایک لغزش کے منتظر ہوتے ہیں*
*تعلق کی مضبوطی، اہمیت، مدت ان کے لیے کچھ معنی نہیں رکھتی...*
*_• 🤍🖤* 🥀
*دنیا ایک “عوامی ٹیلیفون بوتھ” کی طرح ہے ... جہاں آپ ہمیشہ ہر رابطےکی قیمت ادا کرتے ہیــــــــں ... جو آپ کسی سے بھی کرتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
*احتیاط کے قابل لوگوں پر اعتبار کرنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے ... کہ اعتبار کے قابل لوگوں سے بھی ہم احتیاط برتنی شروع کر دیتے ہیــــــــں .....!!!
#___________Good Night
❤❤
اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے نا
تو نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرنے لگتے ہیں 💔🔥
*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain