میرے خیال میں اگر آنسو نہ ہوتے تو انسان اپنے جذبات کی شدت سے پاگل ہو جاتا 🥀
*✍️____ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے، البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے۔*
*_• 🤍🖤* 🥀____________Good Night
*کبھی کبھی زندگی میں ایسے مقام بھی آتے ہیں کہ آپ کو نشہ کرنے والوں کے دکھ ٹھیک سے سمجھ آنے لگتے ہیں اور وہ آپ کو نشئی یا چرسی نہیں، بلکہ 'حساس انسان' نظر آنے لگتے ہیں جو صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ نہیں ___صرف یہ 'درد 'کسی طرح مر جائے جو رگ و پے میں سرایت کر رہا ہے !!!!*
*_• 🤍🖤* 🥀
*قسم سے !*
*محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ھے ..*
*اسے دراز قد سے چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا ..*
*کیونکہ یہ بس ھو جاتی ھے لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند ..*
*کسی کی آواز , کسی کے الفاظ اور کبھی کبھی کسی کی خاموش نظر ھی دل پہ نقش ھو جاتی ھے .. 😔*
*پھر آپ چاھیں تو ملک چھوڑ دیں یا پھر دنیا , محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں💔*
*_• * 🥀
*" شکایتوں اور لفظوں کا گلا گھونٹنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ؟ ۔"*
*" دِن میں سو دفعہ کُچھ لِکھنا اورپھر مٹا دینا ، دِل چیخ چیخ کر شکایات کے پہاڑ لگا دینا چاہے اور اُس پر چُپ کی کالک مل دینا ، جذبات کو درگور کرتے رہنا ، دِل کو ڈانٹتے رہنا ، اپنے وجود کے خلاف لڑتے رہنا ، مٙن مارتے رہنا ، اور کتنا مُشکل ہوتا ہے نہ ، اپنی مُحبت سے دستبردار ہو جانا ۔ " 💔*
*_• 🥀
*کُچھ عیدیں خوشیاں نہیں بلکہ صرف اذیت دینے کے لیے آتی ہیں، یہ اُن لوگوں کی یاد دلاتی ہیں جن کو ہم عید ملنے تو دور کی بات، رابطہ بھی نہیں کر سکتے،*
*تہوار خوبصورت ہوتے ہیں کیونکہ ایک مدت انتظار کروانے کےبعد یہ واپس لوٹ آتے ہیں انسان بھی خوبصورت ہوتے ہیں لیکن_یہ ایک بار زندگی سے چلیں جائیں تو پھر یہ پلٹ کر نہیں آتے۔۔۔ Good Bye Eid
*دل سڑک پر لگے حفاظتی اشارے کی مانند ہے۔ رہنمائی کرتا، تنبیہ دیتا، اور خبردار کرتا ہے۔*
*لیکن حادثات روک نہیں پاتا۔ 🖤*
*_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
نگر ہو جائے گا ویران سارا...٬
اسے روکو! وہ ہجرت کر رہا ہے...!!!😢
بن تیرے کائنات کا منظر ..!!
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے ..!!
درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ..!!
عُمر بھر کا قیام ہو جیسے ..!!
💔💔💔💔
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اُداس....
اِک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے
💔💔💔💔
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
مچلتے رہتے ہیں کچھ لوگ ذہنوں میں وسوسوں کی طرح، پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں "🙂🥀
*❤️🥰لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو، ڈرو اس بات سے کہ کہیں لوگوں کو خوش خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔۔🥀🙂*
" ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں ، کِسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لِیا کریں کہ ؛ وہ ناراض ہے یا بیزار! ۔ " 💔🙂_________
*بُہت زیادہ مضبوط اور پتھر بننے کا نقصان یہ بھی ہے کبھی لوگوں کو آپ کا خیال نہیں آتا کہ ہمیں بھی تکلیف ہوسکتی ہے وہ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور اپنی مرضی سے چلے جاتے ہیں. اگر پھر ایسے تعلقات پر مخالفت کی جائے تو غلط بھی ہمیں کرار دے دیا جاتا ہے"*🙂💔
*___________
*" میرے جذبات مٙرے نہیں ہیں مار دِیے گئے ہیں ، کبھی لفظوں کبھی لہجوں تو کبھی رٙویّوں سے ، اور اب جب میں نے صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں تو دُنیا کہتی ہے کہ ؛ تُم تو بڑے بے حس ہو! ۔ " 💔🙂*
*" اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں! ۔ " 🖤🙂*
*جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وہ سارے کا سارا کسی اور کا ہوجاۓ تو ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کوؤں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دکھا بھی رہا ہےکے دیکھو کیسا لگتا ہے اور ہم کھڑے ہونٹوں پر چُپ لئے اپنی بے بسی پر اشک بہا رہے ہوتے ہیں☺️💔*
*زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا لازمی ہے جس کے*
*سامنے ہمیں لفظی چناؤ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے*
*جب چاہے، جیسے چاہے، جو چاہے اور جہاں چاہے بے دھڑک اس سے کہہ سکیں*
*کبھی کبھی ہم اپنوں میں غیر ہو جاتے ہیں*
*لوگ ہم سے اس قدر خفا ہوتے ہیں کہ ہم چاہتے ہوئے بھی ان کو منانے کی کوشش کرتے ہیں پر ان کے رویوں سے وہ ثابت کر دیتے ہیں کہ انھوں نے ہماری قدر نہیں کرنی اور آپ محض ایک بے جان سی مورت بن کر رہ جاتے ہیں کیا کسی کو ہم اتنے بھی برے لگتے ہیں کیا کوئی ایک انسان بھی ہمارے درد کو محسوس نہیں کر سکتا کہ ہم کس اذیت سے گزر رہے ہیں پھر دل کرتا ہے کہیں دور چلے جائیں جہاں سوائے ہمارے کوئی نہ ہو واقع جس پر بیتتی ہے وہی جانتے ہیں باقی تو سب شو ہے دیکھاوا ہے بس اور یہیں حقیقت ہے☞◆😔**:
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain