Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

*نفسا نفسی کے اِســــــــں دور میــــں ...🌺* جہاں کسی کا وقتــــــــ پیسے سے بھی نا ملتا ہو ... اور کوئی بےلوث *محبتـــــــــــــــــ* دے ... تو رکھ لیا کیجیئے ........💐💫
*____________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

"ایک چہرہ ہے کائنات میری,😐
صورتِ دیگراں سے کیا حاصل"؟؟💔
🥀

Naeem.siddiqui
 

انکھوں میں تیرے عشق کی مدہوشیاں لے کر________ہم تجھ لو سوچتے ہیں بڑی بے خودی کے ساتھ

Naeem.siddiqui
 

" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*
تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے🖤_________,,.r1

Naeem.siddiqui
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂

Naeem.siddiqui
 

,
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____
💔😥🙏🏻

Naeem.siddiqui
 

ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﺩﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﮑﻠﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﻠﮯ 🖤
🥀💔

Naeem.siddiqui
 

جو لوگ گرمیوں میں چائے پینا چھوڑ دیتے ہیں،
اُن کا وفا کا پہلو ہمیشہ مشکوک رہتاہے !😊
💞

Naeem.siddiqui
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺍَﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ, ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ..
ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.
💔

Naeem.siddiqui
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی

Naeem.siddiqui
 

اس حقیقت کو سمجھیں اور دوسروں کو سمجھائیں کہ
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور ولائت بھی 🌸
مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر اس مخلوق کی توہین نہ کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہےتو اس کے خلاف آپکی مدد کرنے کے لیے دس اچھے مرد بھی ہوتے ہیں 🍂😇_______.r1

Naeem.siddiqui
 

*چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕*
*سلیقہ ہوتا ہے.....❤️*
*تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤️🔥*

Naeem.siddiqui
 

کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے

Naeem.siddiqui
 

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے.
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا

Naeem.siddiqui
 

_"یہ میری ذات کی سب سے بڑی تمنا ہے،❤
وہ میرے ساتھ رہے میرے نام کی طرح!!♥

Naeem.siddiqui
 

*حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی*
*موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟*
*جواب دیا گیا کہ "ہاں، وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے*________.r1

Naeem.siddiqui
 

*انگلیاں، تصویروں کے فریم تھامے لکڑی ہو جاتی ہیں*
*کلینڈر، تاریخوں سے بھرے رہتے ہیں*
*لیکن دن خالی ہو جاتے ہیں*
*ہونٹوں کو، دعائیں بڑبڑانے کی عادت پڑ جاتی ہے*
*انتظار، ہیرے جیسی آنکھوں سے نمک کا پانی تاوان لیتا ہے*
*لیکن کچھ لوگ کبھی واپس نہیں آتے…*

Naeem.siddiqui
 

*مجھے آپ سے محبت نہیں ہے،،محبت تو کہیں بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے،*
*مجھے آپ سے لگن ہے؛ایسی لگن ہے جس کا کوئی اختتام نہیں ہے،جس کے بعد کسی شے کی طلب نہیں رہتی🥀*

Naeem.siddiqui
 

*جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وہ سارے کا سارا کسی اور کا ہوجاۓ تو ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کوؤں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دیکھا بھی رہا ہےکے دیکھو کیسا لگتا ہے اور ہم کھڑے ہونٹوں پر چُپ لئے اپنی بے بسی پر اشک بہا رہے ہوتے ہیں☺️💔*

Naeem.siddiqui
 

خاموشی میں گونجتی آوازیں اور تڑپتی سسکییاں بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہیں کبھی اندر کی گھٹن سے دل ودماغ اس حد تک تکلیف میں آجاتا ہے کہ رولینے سے بھی سکون حاصل نہیں ہوتا....😞💔