Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

*اذیت پتا ہے کیا جب ماں پُوچھتی ہیں کہ بیٹا ایسا کیا ہے ، تُمہارے دل میں جو دن بہ دن تمہیں کھا رہا ہے،*
*تب دل کرتا ہے کہ کاش،، ہم اپنا سارا دُکھ رو رو کر ماں کو سُنا سکتے ، لیکن ہم اک جھوٹی ہنسی ہنس کر کہتے ہیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

*ادھوری محبت ایسا سانحہ نہیں جسے وقت کے ساتھ فراموش کر دیا جاتا ہے۔۔۔اجڑی ہوئی بستیاں دوبارہ بس بھی جائیں تو گزری ہوئی تباہی کے اثرات آنکھوں کی وحشت سے چھلکتے ہیں۔۔۔مکان آباد ہو جاتے ہیں پر سناٹا نہیں جاتا۔۔۔!!*

Naeem.siddiqui
 

*💞کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Naeem.siddiqui
 

*چند سُوکھے پتے کچھ پرانے خواب کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی🥀🌚*

Naeem.siddiqui
 

جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل
نہ مل سکے..🖤

Naeem.siddiqui
 

جب ہم کِسی سے مُحبت کرتے ہیں تو اُسے بُہت ہی اُونچا مقام دے دیتے ہیں ، اتنا اُونچا مقام کہ پھر آخرکار وہ شخص ہماری ہی پُہنچ سے بُہت دور ہو جاتا اور پھر اک دن وہ ہی ہم کو بےکار اور گھٹیا سمجھنے لگتے ہیں____🖤😔🥀

Naeem.siddiqui
 

" کِسی کی جگہ لینا اور کمی پُوری کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں ، جگہ لی جا سکتی ہے لیکن کمی پُوری نہیں کی جا سکتی!💔🔥

Naeem.siddiqui
 

*_"میں ہر روز خود سے خوش رہنے کا وعدہ کرتا ہوں اور کسی حد تک اس وعدے کو نبھانے میں کامیاب بھی ہو جاتا ہوں کچھ پل کچھ گھنٹے, اسکے بعد پھر وہ ہی سب____, اداسی کا تو جیسے صرف مجھ پر ہی راج چلتا ہے اسی لئے میرے خوش رہنے کے وعدے کو توڑتے ہوئے مجھے اپنے گھیرے میں لے لیتی ہے روتے روتے مجھے اس ستمگر کی بات یاد آئی" مت رویا کرو نہ میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں" اور مجھے تو جیسے بس اس کے ان خوبصورت الفاظ کا انتظار ہوتا تھا___, اور میں فوراً ٹھیک ہو جایا کرتا تھا, میں اب بھی روتا ہوں لیکن اب کوئی میرے رونے پے پریشان نہیں ہوتا کوئی مجھے پیار سے چپ نہیں کرواتا, اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے, نا میں نا ہی وہ محبت نچاور کرنے والا انسان____ 😭💔 اب میری ہر رات روتے روتے گزر جاتی ہے جبکہ ہر دن ازیت زدہ گزرتا ہے___
💔😊

Naeem.siddiqui
 

ﻭﺣﺸﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ، ﺧﺪﺷﮧ ﻋﺠﯿﺐ ﺗﻬﺎ 🥀😔
ﺁﮨﭧ ﭘﮧ ﭼﯿﺨﺘﺎ ﺗﻬﺎ ﮐﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﻧﮧ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ 😔💔
♥️🥀

Naeem.siddiqui
 

,
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____
💔😥🙏🏻

Naeem.siddiqui
 

ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﺩﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﮑﻠﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﻠﮯ 🖤
🥀💔

Naeem.siddiqui
 

جو لوگ گرمیوں میں چائے پینا چھوڑ دیتے ہیں،
اُن کا وفا کا پہلو ہمیشہ مشکوک رہتاہے !😊
💞

Naeem.siddiqui
 

وہ خالی میسج بھیجنے والی جانتی تھی
آگے____ چُپ کو بھی پڑھنے والا بیٹھا ہے

Naeem.siddiqui
 

*بعض خواہشات کا مرجانا ہی اچھا ہوتا ہے*
*کیونکہ اگر وہ نہیں مرتیں تو وہ آپ کو ماردیتی ہیں* 🖤

Naeem.siddiqui
 

معجزہ حُسنِ تخیّل کا نُمایاں ہوگیا
جب تصوّر بڑھ گیا، تصوِیر جاناں ہوگیا
دِل تو وحشی تھا، اسیرِ زُلف جاناں ہوگیا
اے دماغ آرزُو! توُ کیوں پریشاں ہوگیا
جَلوۂ پِنہاں نے رازِ عِشق افشا کردیا
تیرا چُھپنا میری رُسوائی کا ساماں ہوگیا
شرم رکھ لی شامِ فُرقت میرے ضبطِ شوق کی
ہائے وہ آنسو ! جو سوزِ دِل کا درماں ہوگیا
شام غم آیا بہت بن بن کے خوابِ آرزُو
اور آنکھوں میں سماتے ہی پریشاں ہوگیا
میں تو اپنی حسرتِ ناکام کا ممنُون ہُوں
زندگی مُشکل سہی، مرنا تو آساں ہوگیا
آبرُوئے عِشق اُس آنسو کی وُسعت پر نِثار
جو مِری آنکھوں سے نِکلا، اور طوُفاں ہوگیا
ہم خطِ تقدِیر میں لِکھوا کے اُن سے لائے تھے
ایک لفظ آرزُو، وہ بھی پریشاں ہو گیا
:
:
:
❣* ❣️

Naeem.siddiqui
 

اُسے پَسند نہیں ہےمیرا نَظَر آنا
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نا دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سےاُترےفَیصلَہءِ وَصل
میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں!

Naeem.siddiqui
 

تیرے بعد کوئی بھی نہ بھایا دل کو۔۔۔🙂🖤
ہر چہرے کی مسکراہٹ را یئگاں گئی۔۔۔💔🔥

Naeem.siddiqui
 

🌹💫💫🌹
_جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ......!!!
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

Naeem.siddiqui
 

ہزاروں الجھنوں سے بڑھ کر ہمیں بھی ایک الجھن ہے 🌚
ہماری یاد سے غافل وہ کیسا لگ رہا ہو گا🥀

Naeem.siddiqui
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*ہمارا مقابلہ صرف اپنی ذات سے ہے۔ لہذا اگر آپ کو موازنہ کرنے کی ضرورت ہے، تو اپنے آپ آج کا کل سے موازنہ کریں۔ دوسروں سے نہیں۔ یہ سب اپنے آپ سے شروع کیجے...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞Good Night.r1