ہزاروں الجھنوں سے بڑھ کر ہمیں بھی ایک الجھن ہے 🌚
ہماری یاد سے غافل وہ کیسا لگ رہا ہو گا🥀
🪶 دوسـت بـن کـر بھی نہیں سـاتھ نبھـانے والا
وہـی انـداز ہـے ظـالم کا زمـانـے والا❤🩹
اب اسـے لوگ سمجھتے ہیں گـرفـتار میـرا
سـخت نـادم ہے مجھـے دام میں لانـے والا 🔥
کیا کہیں کتنـے مراســم تھے ہمـارے اس سـے
وہ جو اک شـخص ہـے منـہ پھیر کہ جـانے والا 💔
تیرے ہوتـے ہوئـے آجاتـی تھـی ساری دنـیا
آج تنہا ہـوں تو کـوئی نہیں آنـے والا 💔😔
منتـظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہـلیز پہ میں
کون آئـے گا یہاں کـون ہـے آنـے والا 😞
تـم تکلف کو بھـی اخلاص سمجھتے ہـو فــــراز
دوست ہوتـا نہیں ہـر ہاتھ مـلانے والا 🥀☹️
*
*🖤🍁
*وہ باتیں ... وہ لمحے ... وہ رویے ... جو ہم اگنور کئے جا رہے ہوتے ہیــــــــں ... وہ ہمارے لاشعور میــــں کہیں نہ کہیں بیٹھے ... اپنا اثر دیکھا رہے ہوتے ہیـــــــــں ... وہ ہمارے اندر ٹوٹ پھوٹ کر رہے ہوتے ہیــــــــں ... اور ہم بےخبر رہتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا؛ دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتے💓 ی 🍂
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
💕کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسان جن پیاروں سے بچھڑ جائے کچھ عرصے بعد انہیں یاد تک نہیں کرتا کتنے بھولے ہوتے ہیں نہ لوگ انہیں کیا پتہ جو زندگی کی راہ میں بچھڑ جائیں ہمیشہ کے لئے گم ہوجائیں جدا ہو جائیں صرف وہی تو ہوتے ہیں جو پل پل یاد آتے ہیں اور آنکھوں میں نمی چھوڑ جاتے ہیں رہتی سانسوں تک ان کی یادوں کا کارواں یوں ہی دل کے زخموں کو تازہ کئے رکھتا ہے جو ساتھ نہیں ہوتے ہیں نہ وہی تو ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں💕
انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں .."-
سفید بال غمِ ہجر میں ہوئے ورنہ
اٹھارہ سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے 🙂
*🖤🍁
مجھے تیرا ہجر سونے نہیں دیتا!!!
مجھے تیرے خواب خاک آئیں گے..
🍂___________________🔥
ہم نے اک عمر گنوا دی تمہاری چاہت میں____!
کتنے خوش ہونگے تجھے مفت میں پانے والے____!
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں🖤
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!🥀
*میڈے شاکر وس دی گال جو نہیں ___😕*
*تیکوں بھلداں آپ تباہ تھینداں __💔🥀*
😞💔
💫🌹
زندگی میں ملنے والا ہر نیا دھوکہ ہمیں حقیقت کے مزید قریب کر دیتا ہے اور خوابوں سے نکل کر کب ہم حقیقت پسند بن جاتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا ....!!!
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫Good Night
" لوگ نفسياتی نہیں ہوتے اُنھیں توڑا ہی اِتنا جاتا ہے کہ ؛ وه جذبات کھو دیتے ہیں ، مان نہیں رکھتے ، منہ پھیر لیتے ہیں ، دلچسپی نہیں لیتے! ۔ " 💔🙂
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا❣️
میں نے تمہیں دیکھا ہے🌹
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو💯
وہ ہو بہو تمہاری جیسی ہوتی💗
اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا❣️
تمہیں پتہ ہے ناں تم وہ انعام ہو🍁
جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے🤲
تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں💯
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘
" ہائے لوگ سمجھ رہیں کہ ؛ موسمی بیمار ہُوں ، اُنہیں کیا پتہ کہ ؛ میں مر رہا ہُوں اندر سے! ۔ " 💔🙂
*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*
*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*
"میری ہر ایک امید کا قاتل.🌾🥀
تیرا ایک لفظ _ خدا حافظ"!❤✌
💔_____🔥
```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔``
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain