💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور جانتے ہیں وہ کہانیاں کسی کو سنائی بھی نہیـــــں جا سکتی... اور نا کاغذ پر لکھیں جا سکتی ہیں* *وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں*
*اور وہ ہی ہماری زندگی کے ساتھ چلتی ہیں...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞Good Night
مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔🔥
تجھے چاہنا میری بھول تھی💔🔥
کسی راہ پر جب اٹھی نظر💔🔥
تجھے دیکھنا میری بھول تھی💔🔥
کوئی نظم ہو یا کوئی غزل💔🔥
کہیں رات ہو یا کہیں سحر💔🔥
وہ گلی گلی وہ شہر شہر💔🔥
تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی💔🔥
میرے غم کی کوئی دوا نہیں💔🔥
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں💔🔥
تیرا کوئی میرے سوا نہیں💔🔥
یہی سوچنا میری بھول تھی💔🔥
💔
خوابوں کی دُنیا سے حقیقت میں لایا گیا ہوں،
میں ایسا تلخ اور چُپ تھا نہیں ، بنایا گیا ہوں"🥀🖤
نا گِلے رہے، نا گماں رہے، نا گزارشیں، نا گفتگو، 🥀
نا میں راہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں، نا جستجو!
💔💔
رفوگر!
دھیان سے
یہ زخم خنجر کے نہیں
ادھڑے ہوئے
وعدوں کی رسوائی کے ہیں...!
"ایک ٹھنڈی آہ" ان خواہشوں کیلئے ، جو کبھی پوری نہ ہوئی 🖤
تم دُعا ہو حسین __لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں!!
محبت میں مسئلہ نہ ضد ہوتی ہے
نہ حسن و ذہانت، اور نہ انا۔۔۔۔🔥
اور نہ انسان!
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ،
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں،
اور طلبگار بھی،
مسئلہ ہوتی ہے وہ " کیمسٹری "
جو ہم اس ایک مخصوص انسان کے ساتھ،
محسوس کرتے ہیں،
بس!!!
وہی کمی بےچین رکھتی ہے🖤🔥
حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور..!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!
🍁
کوئ بهی نہیں تها میرے پاس دلاسے کے لیئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکهہ کے رو پڑا۔۔!!!
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 🔥💯
*الجھنیں اتنی ہو گئی ہیــــــــں ... کہ اپنے احساسات کی الفاظ میــــــــں ... ترجمانی کرنا بھی ... اب مشکل ترین امر بن کر رہ گیا ہے ........!!!*
💞 💞 💞 💞__________
محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ۔۔۔۔❤️
تم کو تو ہم✨❣️
"ضبط سے لیکر" "مکافات"تک کے معنی سمجھاتے۔۔❤️
" وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نہ!؟ جِسے بِن مانگے ہی وہ سب مِل جاتا ہے جو ہمیں دُعاؤں سے بھی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂
اسکا عشق بھی چاند جیسا تھا, پورا ہوا تو گھٹنے لگا..!!🖤🥀
تم دُعا ہو حسین __لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں!!
کسی نے مفت میں وہ شخص پایا___!!
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیئے تھا___!!
🥀💔🔥
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے 💔🥀
مرشد ✨🤕
ہم بھی اب وقت پر سو جایا کرے گے 🤕___________
اِن حُسن والوں سے خدا کی پناہ..!!😶
یہ اُلٹی چُھری🔪 سے حلال کرتے ہیں..!!🖤
میں روز جوڑتا ہوں اپنے ارمانوں کو ؛ ______ر
جنہیں توڑ دیتے ہیں لو گ اپنے مطلب کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain