تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتا ہوں
______پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتا ہوں
ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر
ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتا ہوں
میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!
🙃
بچھڑ کے نہ مل سکی___وہ گاؤں کی لڑکی
اگرچہ مل گئـے کئی دیہات شہروں سـے
نظر سے دل ___دل سے روح میں اتر گیا !!!____!!!وہ مجھ میں ہے _____اور مجھ سے بچھڑ گیا
میرے اور اس کے درمیان نکلا !!!!!_____!!!!!عمر بھر جدائی کا رشتہ
وہ اپنی ذات میں کل کائنات تھا !!!!____!!!!دنیا کے ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
جانے یہ فاصلے کیسے ائے درمیاں_______مجھ میں جو بس رہا تھا ملاقات سے بھی گیا
جب لہجے بدل جاٸیں تو وضاحتیں کیسی...!!!
نٸی میسر ہوجاٸیں تو پرانی چاہتیں کیسی۔۔!!!💔😭
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے😔💔💔
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں!!!!!_______!!!!!! وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
عمر عزیز بھول بھلیاں میں گزر گئی_______جو بھی ملا وہ ایک پہیلی سنا گیا
بعض اوقات ہم پوری طرح
مخلص ہو کر بھی کسی کی
نظر میں بیکار ہوتے ہیں ...💔🥀
🔥🔥____________Good Night 
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں... 🔥😏
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہیں...🥰
🥀کسی کو نفرت____ ہے مجھ سے،
اور کوئی پیار____ کر کے بیٹھا ہے،
🥀کسی کو یقین____ نہیں مجھ پہ،
اور کوئی اعتبار کر____ کے بیٹھا ہے،
🥀کتنی عجیب___ ہے نہ دنیا،
کوئی ملنا____نہیں چاہتا اور___کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے
کیا بخشے جائنگے ہم لوگ؟ 🥀
ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے ☺️
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
مانا کہ تجھ سے دوریاں کچھ زیادہ بڑھ گئی!!!
پر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزرتا ہوں 🥀
میں ایک تجسس کےسوا کچھ بھی نہیں
آپ آئیں گے ۔۔۔پرکھیں گے ۔۔۔۔اکتا جائیں گے
💞🌷🍂
یہ سُوکھے ہوئے پھول تو بِک بھی نہیں سکتے
یہ ترسے ہوئے دل ہیں کہیں پھینک دو ان کو۔🙃💕
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد💔😶
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے ✨🙄💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain