Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

محبت ہاتھوں میں پہنی چوڑی کی مانند ہے___!!
سنورتی ہے کھنکتی ہے کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے____!!

Naeem.siddiqui
 

الجھا کے رکھ دیا ہے اسی کشمکش نے مجھ کو___
وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں
🖤

Naeem.siddiqui
 

جب لوگوں کے پاس_______________متبادل ہو!!!
پھر انہیں کہاں خبر رہتی کسی کے روٹھ جانے کی!!!

Naeem.siddiqui
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔......,,..............

Naeem.siddiqui
 

عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا؟
تیری طرح تیرا غم بھی سر آنکھوں پر.😊♥️
🔥🖤🔥

Naeem.siddiqui
 

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ،
تُو جس رنگ میں نکھرے، اُس رنگ کے صدقے! ❤️

Naeem.siddiqui
 

مانا کہ خیالات اچھے نہیں میرے
لیکن تیرے
ہونٹوں کی قدر کرتا ہوں میں!! ❤️🥰

Naeem.siddiqui
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

Naeem.siddiqui
 

"° محبت مشق ہے ہو جائے تو عشق ہے.
"° ملے تو مست ہے نہ ملے تو رقص ہے

Naeem.siddiqui
 

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤😊__________.r1.r1

Naeem.siddiqui
 

تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤

Naeem.siddiqui
 

وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا 💞 سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی 🥀

Naeem.siddiqui
 

وہ خیال تھا کوئی دھنک نما ، یا کوئی عکس تھا میرے رو برو
جو مجھے ہر طرف سے تم لگے ، وہ تم ہی تھے یا کوئی ہو بہو 🥀🙁

Naeem.siddiqui
 

💞_دل چاہتا ہے تمھارے ساتھ نماز پڑھوں
اور جب دعا مانگ لوں تو تمھاری گود میں سر رکھ دوں_💞

Naeem.siddiqui
 

🌺🌺🌺🌺🌺_______ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گئی تجھ تم پر _______مگر ہم جیسی شدتیں کہاں سے لاو گے_______🌺🌺🌺🌺🌺

Naeem.siddiqui
 

بے شمار دوائیں کھا کر دیکھی ہیں_____مگر تیری قربت ہی میرا علاج ہے

Naeem.siddiqui
 

گزرتے وقت کی ہرچاپ سے میں ڈرتا ہوں_____نہ جانے کون سا لمحہ اداس کر جائے

Naeem.siddiqui
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر_______تو نے رستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

Naeem.siddiqui
 

اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں🌹 💙 🌹میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے

Naeem.siddiqui
 

❣️... وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ,,, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️