میں نے دیکھا ہے، جب بخت ہار جائیں تو انسان کبھی نہ ختم ہونے والے روگ پال لیتا ہے، ایسے روگ جو نہ جینے کے قابل چھوڑتے ہیں، نہ مرنے کے لائق"_🌸🔥
❤️👑💫________
کونسے وہم کے پردے تھے، دلوں میں حائل🖤
کیوں تیری ذات، میری ذات نہ ہونے پائی ؟؟🖤
زندگی ہے کہ سلگتے ہوئے سگریٹ کی طرح
دَم بَدم راکھ کی صورت میں ڈھلی جاتی ہے
انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔۔😔💔🥀
ہائے وہ ایک بھی نا سمجھ سکا
آنکھ کس کس زبان میں روئی ۔۔🖤🍂🥀
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
روکنا ایک رسم ہے ورنہ
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
جو بھی آیا ہے، اس نے جانا ہے🤟😔
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے،،
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا🔥🌚
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
جَانے کس دِل سے مُسکراتے ہیں
وہ جو اندر سے ٹوٹ جَاتے ہیں
😔💔😢
لوگ اپنی بوریت دُور کرے کے لیئے آپکو عَزیز رکھیں
تو اُسے مَحبّت سَمجھنے کی غَلطی نہ کِیجیئے
تیرے نام سے محبت کی ہے تیرے احساس سے محبت کی ہے 💞💞
تم میرے پاس نہیں پھر بھی تمہاری یاد سے محبت کی ہے 💞💞
کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے 💞💞
تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا تھا میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے💞💞
🌷💙🌷میں تمہیں زندگی بنا رہا تھا
جب تم مجھے پاگل بنا رہی تھے
#
کیا کہا.... وہاں دل نہیں لگتا
میں صدقے... سرگودھا آ جایۓ نا😍
اب ہو اجنبی بن کے ملے بھی تو کیا ہے ! !!!______!!!!!!یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں
چلے تو فاصلہ طے نہ ہو پایا لمحوں کا ________رکے تو پاؤں سے اگے نکل گئی صدیاں
تجھ سے ملنے کو جو میں روز پڑھا کرتا تھا 🔥
اب بچھڑنے ہی نہیں دیتیں وہ وہ آيات مجھے۔۔🔥
*اُس شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے۔*
*اک روز پلٹ آئے گا وہ شخص ''ادھُورا"🙂*
♥️🌹
▫
نگاہِ الفت__ مزاج برہم
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے ___ ہزار رنجشیں
وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے
🥀 🖤
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں 💋🔥
خودبخود ٹھیک ہونے لگتا ہوں ❤💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain