Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Memes & Satire image
N  : Bechara india🤣🤣 - 
Naeem.siddiqui
 

" - 🍾 - "
🔐 "میں نے پُکارا کـوئی ہے ؟
✨ "غـم نے کہا میں مُستقل "🍂

Naeem.siddiqui
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
🔥🥀

Naeem.siddiqui
 

انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ...
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے!!
.r1

Naeem.siddiqui
 

تمہارے بعد ناجانے کیا ہوا دل کو _________کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا
💔💔💔💔💔

Naeem.siddiqui
 

ایک پل کی چاہ نے ہمیں جینے نہ دیا ______دل میں ٹھہر گئیں کئی صدیاں عذاب کی

Naeem.siddiqui
 

گزرتے وقت کی ہر چاپ سے دڑتا ہوں________نہ جانے کون سا لمحہ اداس کر جائے

Naeem.siddiqui
 

#__حوصلہ دے کر چھور دیا جاتاہے۔۔🔥 ہاۓ مرشد 💔
#__رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🥀💯

Naeem.siddiqui
 

🙂🖤🥀
اُس___کے وصال کے لئے اپنے کمال کے لیے..!!
حالتِ دل کے تھی خراب اور خراب کی گئی..!!
.😔💔🥀

Naeem.siddiqui
 

*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے🥀🌚*
.r1.r1

Naeem.siddiqui
 

کتنے لہجوں کے غلافوں میں , چھپاؤں تجھ کو_________؟
شہر والے , مرا موضوعِ سخن جانتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں
ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی بہت

Naeem.siddiqui
 

____پھر ایک رات اذیت سے مر گیا تھا کہیں
تمہارے عشق کو اندر سے مارتا ہوا میں..!!!

Naeem.siddiqui
 

______کالی راتوں کو بھی رنگین کہا میں نے 💔
ہائے تیری ہر بات پہ آمین کہا میں نے ⁦💔⁦✌️⁩

Naeem.siddiqui
 

تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نا گیا______۔
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھى مارى نا گئى۔💔

Naeem.siddiqui
 

مانا کہ تجھ سے دوریاں کچھ زیادہ بڑھ گئی!!!
پر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزرتا ہوں 🥀

Naeem.siddiqui
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔_______
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!💞💞💞

Naeem.siddiqui
 

*مِلنا تو خیر اُس سے نصیبوں کی بات ہے______ ؛ دیکھے ہُوئے بھی اُس کو زمانے گُزر گئے🥀🌚*

Naeem.siddiqui
 

ہائے مرشد وہ چاند🌙 سے چہرے بھی منافق نکلے۔۔۔۔۔۔۔🙌
🔥🔥🔥

Naeem.siddiqui
 

_________خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے