Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں
آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں💯💯

Naeem.siddiqui
 

ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا.......
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے.....💔💔

Naeem.siddiqui
 

Admin Bhai Allah da wasta hy ye limit kam kro borrr ho jata hum😭😭

Naeem.siddiqui
 

اس قدر بوجھ ھے نیندوں کا میری انکھوں پر۔۔_________۔
میں نے تھک ھار کے سونا نہیں مر جانا ھے 🖤

Naeem.siddiqui
 

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔💔

Naeem.siddiqui
 

"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!

Naeem.siddiqui
 

ہم تجھ سے بچھڑنے کو راضی تو نہ تھے
_______لیکن_____
ایک عمر کی چاہت کو ایک حکم پر وار آۓ!

Naeem.siddiqui
 

تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤

Naeem.siddiqui
 

اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں
مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کی
جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں
وہ بچپنا جو اداس راہوں میں کھو گیا تھا
میں ڈھونڈتا ہوں اسے تمہاری شرارتوں میں
اسے دلاسے تو دے رہا ہوں مگر یہ سچ ہے
کہیں کوئی خوف بڑھ رہا ہے تسلیوں میں
تم اپنی پوروں سے جانے کیا لکھ گئے تھے جاناں
چراغ روشن ہیں اب بھی میری ہتھیلیوں میں
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی
تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں
مجھے یقیں ہے وہ تھام لے گا بھرم رکھے گا
یہ مان ہے تو دیے جلائے ہیں آندھیوں میں
ہر ایک موسم میں روشنی سی بکھیرتے ہیں
تمہارے غم کے چراغ میری اداسیوں میں
وصی شاہ💞💞

Naeem.siddiqui
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓

Naeem.siddiqui
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

Naeem.siddiqui
 

جس کو پیسوں کی ضرورت ہے مجھ سے رابطہ کرے📞
۔
۔
۔
.
.
.
.
.
.
.
۔
۔
مل کے مانگیں گے۔😹😹

Naeem.siddiqui
 

ترا خیال بھی دل سے نکل گیا آخر 🥀
پھسل گئی ہے مرے ہاتھ سے محبت بھی

Naeem.siddiqui
 

متاعِ جاں ہے وہ ! ہر دعا میں شامل ہے____!!!
وہ عشق ہے میرا گرچہ لاحاصل ہے____!!
🍁 🍁

Naeem.siddiqui
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے❤⁩🙂💯

Naeem.siddiqui
 

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔

Naeem.siddiqui
 

Admin ye limit to kam kro sach mein dmadam ko bor kr diya hy

Naeem.siddiqui
 

خدوخال بگاڑ گئیں کچھ لاحاصل محبت_____ 🥀🖤
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے 💔🔥

Naeem.siddiqui
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤

Naeem.siddiqui
 

کیا بخشے جائنگے ہم لوگ؟ 🥀
ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے ☺️