مــیری آنکــھوں کــو ســرسری مــت دیکــھ💖🍂
ان میں کچھ رنـگ لازوال بھی ہــیں🥀💖
دعــوٰی ؏ِــشق ہی نہــیں کــرتے🥀🍂
```دیکــھ ہــم صبر کــی مــثال بھی ہــیں```_
♥️بنَ کے"احساسِ"محَبت کے حسین"جزبوَں کا♥️
♥️وہ میرے"دل میں"دھرکتا ھے"غضب"کرتا ہے♥️
آ تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم💞💞
تو خود کو مسافر، مجھے دیوار سمجھ لے💞💞
______
زندگی میں اگر آپ کبھی ٹُوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں...!🙇
اپنے آپ کو جمع کریں، پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے...!😊
دیکھ تو کسی کو بن مانگے ہی میسر ہے ________اور ہم نے راتیں گزار دی تجھے مانگنے میں
منافق کہا جس پل تو نے مجھے ________تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں بہت یاد ائی
تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا_______ایک اور سال تیری ارزومیں بیت گیا
"یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر "🖤
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!🥀
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا...!💔
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
اُن سے ............. جُدا ہوگۓ ہم
*_ہم ایک نابینا معاشرے میں رہتے ہیں*
*جہاں اداسی کا یقین دلانے کے لیے رونا پڑتا ہے اور بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے___🖤*
Good Night
تجھ کو بھولے سے بھی نہ بھول سکوں ناممکن،________ یہ تعلق تو رہے گا میرے مر جانے تک
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
❤️
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
" یہ دنیا بہت بڑی ہے "
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے
اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️
اور۔۔۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ
" ہماری عمریں بہت کم ہیں "
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں
گزار کر دیکھنی چاہیے!!🙂 ❤️
تنہائی اور بارش کا موسم ______ہاتھ میں چاۓ☕کا کپ______اور تیری یادیں مسلسل
خیالوں کا عجب موسم ہے دل میں_______خوشی اشکوں میں شامل ہو گئی
میرے اور اس کے درمیاں نکلا_________عمر بھر جدائی کا رشتہ
جو لوگ اجالوں میں کھو جائیں،،،!
وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے❤️🥀
#
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain