ہمیں شاعری کا شوق کہاں___ ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕
پیش کرتے ہیں تمہیں حرف عقیدت___ ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں💕
اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی ______اب فقط چاۓ کا کپ کافی ہے مجھے
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا____________اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے ________تہمت عجیب مجھ پہ تیرے نام کی لگی
اور بستی میں سب فرشتے ہوئے_________یوں میرے عیب سب اچھالے گے
وہ اپنی ذات میں کل کائنات تھا _______دنیا کے ہر فریب سے ملوادیا مجھے
آ تُجھے یاد کی تسبیح میں پِرو کے 💞
آتی جاتی ہر سانس میں پڑھوں__!!💓🌷
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*__
انسان کا سب سے بڑا دشمن دماغ ہے...
چن چن کے لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن۔۔۔🙈❤️🙈
جو تیرے ساتھ گزرا ،اس وقت کی حسرت نہیں جاتی ❤🙈❤️
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔😋😋😋
تیریاں؟ یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا🤪🤪🤪😂😂😂😂😂😂
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💘 💘رات کو تیری تصویر بنا بیٹھا
اتنی اچھی لگی کہ سینے سے لگا بیٹھا
سوچا کہ نظر نہ لگ جاۓ میرے یار کو
اس لیے اپنے ھی آنسوؤں سے مٹا بیٹھا............
💘
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖🌹
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا،،
اور اگر جڑ جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں۔۔💔💯
Good Night 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤ ______--------(
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain