بھولنے کی قسمیں کھا کر بھی 😌🙂
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی ڈھونڈا ہے
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️🥀❤
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
________یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا ___ بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ ___تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے 💕
ھم تمھیں کتنا چاھتے ھیں___ان اُلجھنوں میں مت پڑو❤️❤️
تمھارے تو گمانوں سے بھی یہ بہت آگے کی بات ھے۔۔۔۔۔۔! ❤️❤️
میری منت کے دھاگِے__ موڑ دے سائیں''
میرا یارمجھ سے _بچھڑ گیا ہے!!!😞😞💔💘
"مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا.🍀🌸
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا"!❤✌
ہم انتظار کرتے رہے ان کا عمر بھر ________پر وہ تو کس . اور پہ مر چکے تھے
میرے عشق پہ اعتراض سب کو ہے _______اس کے حسن کو الزام کوئی نھیں دیتا
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ _______مگررہے گا ملال اس جہان میں وہ ملے نہیں
روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی ________وہ شخص مجھے بھی سوچتا ہو گا
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم________دل نے تو کیا روح نے بھی تجھے چاہا ہے
تو انتخاب رنگ میں مصروف ________اور یہاں کوئی تمھاری چاہ میں سیاہ پوش ہو گیا
الجھ کر رہ گیا ہوں محبت کے جال میں،_________کیسے کہوں کوئی مجھے دغا دے گیا
تیری نامحرم محبت میں،________میرا ہر محرم روٹھا مجھ سے
ملنا تو خیر اس کو نصیبوں کی بات ہے _________دیکھے ہوئے بھی اس کو زمانہ گزر گیا ہے
بہت سے عیب ہیں مجھ میں مگر کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لیے نھیں رکھا

صرف ایک لمحے میں ربط ٹوٹ جاتا ہے _______واقعہ بھلانے میں پھر زمانے لگتے ہیں
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی _______ مگر مرض اتنا لاعلاج نہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain