ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی تجھ پر _________مگر ہم جیسی شدتیں کہاں سے لاؤ گے
مجھ کو تولہ گیا میری خطاؤں سے _______میری اچھائیاں رائگاں نکلیں
ہم نے ہر چیز _____مختصر کر کے ❤️❤️
دل پہ تفصیل سے لکھ لیا تمھیں .❤️❤️
اَساں" اُجڑے" لوک" مقدراں" دے💔
" نصیب" دا حال" نہ" پُچھ💔
تُوں" شاکر_____"آپ" سیانا" ایں💔.
ساڈا "چہرہ" پڑھ" ، حالات" نہ پُچھ💔
*♠️دَرۡوِیۡــــش★؏ِـشۡـــق*♠️
🌹 کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح💞🥀
🌹 بگڑا ہی رہتا ہے کیوں ____ حالات کی طرح🥀
🌹 وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا💞🥀
🌹 وقت تو دیتا ہے مگر ____ خیرات کی طرح🥀
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہان ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں یہ سب ڈرامہ ہے

جو تیرے بچھڑنے سے مجھ کو مرض لگے ______اسی مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا
ایک طرف خسارے سارے جہاں کے ،_______ایک طرف میرے ہاتھ سے گنوا ہوا تو
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی_______نہیں وصال میسر تو ارزو ہی سہی
کیسے بتائیں منظر نگاہوں میں کیا تھا _____وہ جھیل نما انکھیں وہ ابشار سا چہرہ
کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں________روز محسوس تو ہوتے ہیں مگر دکھائی نہیں دیتے
یاد اتا ہے روز و شب کوئی ______ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی
لوگ نفساتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں مان نہیں رکھتے منہ پھر لیتے ہیں دلچسپی نہیں لیتے

ہزار جام تصدق ہزار مے خانے ،_________نگاہ یار کی لذت شراب کیا جانے
پہلے ہوئے رابطے کم _______پھر خاموشی تعلق کو نگل گئی
ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کچھ لوگ ہمارا یقیں مار جاتے ہیں کچھ پیار کچھ اعتماد اور کچھ لوگ ہماری خوشیاں

ہاتھ اٹھاوں اور اپ کا نام نہ لوں______میری دعاؤں میں شامل ھو امیں کی طرح
اب تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو ______بہت بار خاص سے عام ہوئے ہیں ہم
وہ سر ورق تجھے ڈھونڈنا ___وہ لفظ لفظ تیری جستجو _______کبھی پوچھنا میری بے بےبسی ____ میرے چاہتوں کے نصاب سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain