یہ جو تیری انا ہے ________ہونا اس نے بھی فنا ہے
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا" 💔🥀
اس نے مجھے مزاق سمجھا 🙄🤫😔😔
💔 💔
اور میں پاگل اس کو زندگی سمجھ بیٹھا
دل ک شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی ہی وجہ سے اکثر دماغ کی رگیں پھٹتی ہیں
.
.
.
.
.
.
.

میرے ھم سفر کا یہ حکم تھا کہ کلام اس سے کم کروں________میرے ہونٹ ایسے سلے کہ پھر میری چپ نے اسے رولا دیا
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا _______نوچ نوچ کر کھا گئیں یادیں تیری
اڑنے لگے ہیں وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ_________ہم اس قدر خلوص سے بکھرے کبھی نہ تھے
ہم نے مانا کہ مقبول دعائیں ہوں گئی،،_______ہم کہاں ہوں گے دعاؤں کا اثر ہونے تک
دیکھ تو کسی کو بن مانگے میسر ہے ،______اور ہم نے راتیں گزار دی تجھے مانگنے میں
میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے _______وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے
محبتوں کے کچھ اخری لمحات _________جن کا اختتام مجبوریاں ہیں
پھر محتصر کر دی گفتگو اس نے ______پھر اس کے رابطے میں اگیا کوئی
تیری نا محرم محبت میں________میرا ہر محرم روٹھا مجھ سے
میرے رونے کی حقیت تھی جس میں________ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
Gud Night
ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہوں گئے________خیال تو اچھا تھا مگر خیال ہی تھا
اداسی میں کبھی تیرا ہونا ضروری تھا کبھی __________اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے
جانتا ہوں ہوں وہ شخص وقت گزاری کر رہا تھا ________پر اس پہ قیامت یہ کہ مجھے اس کی روح سے عشق ہو گیا
گلے شکوے نہیں _________بس اب خاموشیاں ہیں
وہ طلب نہ تھا عطا تھا خواہش نہ تھا دعا تھا_________وہ کبھی جان نہ سکے گا وہ میرے لیے کیا تھا
جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی ________حالات کا ماتم تھا ہائے وہ ملاقات کہاں تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain