Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

بے شمار دوائیں کھا کر دیکھی ہیں،_________مگر تیری قربت ہی میرا علاج ہے

Naeem.siddiqui
 

وہ جس کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی __________اس کا بھی جانا اپنی انکھوں سے دیکھا

Naeem.siddiqui
 

پھر میں نے کچھ نہیں کھویا ______وہ میری زندگی کا اخری خسارہ تھا

Naeem.siddiqui
 

جب کھونے کی عادت سی ہو جائے پھر چیزوں کے کھو جانے یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی.
گڈ نائٹ

Naeem.siddiqui
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کے رو برو لیکن________ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے

Naeem.siddiqui
 

محبت سحری میں پیٔے گئے پانی کے اخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیےجس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو .
.
.
.
.
گڈ نائٹ

Naeem.siddiqui
 

سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا _________کبھی دوریاں ____کبھی قربتیں

Naeem.siddiqui
 

تیری یادوں سے الجھ کر اکثر _________میری انکھیں صحرا بن جاتی ہیں . . . . گڈ نائٹ

Naeem.siddiqui
 

ہاتھ اٹھاوں اور اپ کا نام نہ لوں_______اپ میری دعاؤں میں شامل ہو أمین کی طرح

Naeem.siddiqui
 

تجھ کے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا ________تو میری سانسوں میں تحلیل ہو خوشبو کی طرح

Naeem.siddiqui
 

تجھ سے محبت کے لیے تیری موجودگی ضروری نہیں________میری رگ رگ میں تیری روح کا احساس . کافی ہے

Naeem.siddiqui
 

جن سے افسانہ ہستی میں تھا تسلسل کبھی_______ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا

Naeem.siddiqui
 

ہم نے مانا کہ مقبول دعائیں ہوں گی_______ہم کہاں ہوں گے دعاوں کا اثر ہونے تک

Naeem.siddiqui
 

ابی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر ،__________اگ تو تب لگے کی جب ہم کسی اور کے ہوں گے

Naeem.siddiqui
 

ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی_______مگر ہوتے ہیں ایسے غم بھی جوسونے نہین دیتے

Naeem.siddiqui
 

کچھ باتیں ہمارے دلوں پر اتنے گہرے نقش چھوڑ جاتی ہیں کہ کب کہان کسی لمحےمیں کون سے الفاظ ادا کیے گئے تھے ہر چیز کا حساب یاد رہتا ہے Gud Night

Naeem.siddiqui
 

اب کون وفا کرتا ہے ،________یہ رسمیں تھی گزرے زمانوں کی

Naeem.siddiqui
 

🌹🌹🌷🌷🌹🌹💓💓💓💓کیسی وخشت ہے کہ جو شخص تیرا تھا ہی نہیں________یاد کر کے اسے ہوش گنوائے پھرنا🌹🌹🌹🌷🌷🌷

Naeem.siddiqui
 

کبھی نفرتوں میں ملا سکون______کبھی چاہتوں نے رولا دیا

Naeem.siddiqui
 

بس تماشائی تیری دید کی خاطر ہم نے________عمر بھر خود کو تماشائی ہی بنائے رکھا