ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں________لوگ خاموشی کیوں نہیں سمجھتے
کسی کا عشق __کسی کا خیال تھے ہم بھی ،_________گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی
زیادہ محبت اور پروا کرنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں اتا نہ ان کا احساس نہ ان کی قدر کی جاتی ہےبس ایک ذہینی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ایسے ہیں جیسے ہم ہیں لیکن حقیت بڑی دلخراش ہوتی ہے
مجھ جس شخص نے برباد کیا ہے _______معصوم اتنا ہے کہ ستم گر لگتا بھی نہیں
لمحوں میں قید کر دو یہ صدیوں کی چاہتیں______ ایسے ملو کہ پھر نہ بچھڑنے کی بات ہو
میں نے پھولوں کی ارزو کی تھی ______انکھ میں موتیا اتر ایا
نہ گلے رہے ____نہ گمان______نہ گزارشیں______نہ گفتگو
یوں سوچتا ہوں تمہیں________جیسےتمہارا خیال میری بخشش کا وسیلہ ہو
میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں ان کے ٹوٹتے حلوصلوں کو محسوس کیا ہے جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے میں نے اداس انکھوں سے لوگوں کو مسکراتے دیکھا ہے تب احساس ہوا ہم سب حادثوں کا شکار ہیں سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا
سارا عالم گنوا دیا ہے_______مگر دل کا نقصان بھولتا نہیں
موسم کے ساتھ بدلتے ہیں اس کے عہد _______اس پر یہ ضد کہاس پہ کروں اعتبار بھی
جو باتیں پی گیا تھا ________وہی باتیں کھا گئی مجھ کو
کوئی سوال جو پوچھےتو کیا کہوں اسے _______بچھڑنے والے سبب تو بتا جدائی کا
سنو _____میں پتھر نہیں ہوں میرا یقین کرو بس کسی کو دل سے اتارنے کی کوشش میں ساری دنیا میرے دل سے اتر گئی
میرے غموں کو بھلانے کے واسطے _______یار تیری ہستی لازم ملزم ٹھہری
تو جو بچھڑ جائے گا مجھ سے _______ رائیگاں جائیں گی منتیں میری
عمر بھر سوچتے رہے لوگ کیا کہیں گے _______بس اخر میں سب نے کہا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
میں تو تیرے سامنے برباد ہو گیا کسے________تجھے تو میری اداسی ،،،،اداس کرتی تھی
یاد رہے گا وہ دور حیات ہم کو_______خوب ترسےتھے ایک شخص کے لیے ہم
دل کھول کر اج روئے ہم _______لے ڈوبی اج ہمیں ٹھکاوٹ صبر کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain