Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں____کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے بھی دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں بہت عزیز ہوتا ہے ______بوجھ غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے

Naeem.siddiqui
 

وہ خیال تھا دھنک نما ،____یا کوئی عکس تھا میرے روبرو ______مجھے ہر طرف سے تو لگا______یا کوئی اور تھا تیرے ہو بہو

Naeem.siddiqui
 

دوسرا عشق میسر ہے ________مگر جو پہلا تھا انتہاء کا تھا

Naeem.siddiqui
 

تنہائیاں تھیں____رات تھی __تیرا خیال تھا،________شور ایسا تھا کے انکھ لگنا محال تھا

Naeem.siddiqui
 

اڑنے لگے ہیں وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ ________ہم اس قدر خلوص سے بکھڑے کبھی نہ تھے

Naeem.siddiqui
 

ہم کسی کے کیا دکھڑے سنیں______ہم نے تو خود محبت کی رخصتی دیکھی

Naeem.siddiqui
 

بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں_____!!!!!جو صرف لکھ کر اس لیے مٹا دی جاتی ہیں سامنے والا اسے جذبات نہیں فقط الفاظ سمجھے گا

Naeem.siddiqui
 

منافق کہا جس پل تو نے مجھے ______ہائے مرشد _______تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں بہت یاد ائی

Naeem.siddiqui
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں________نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں

Naeem.siddiqui
 

زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے _______ہائے وہ شخص حقیقت میں کہانی نکلا

Naeem.siddiqui
 

محبتوں کے کچھ اخری لمحات_________جن کا اختتام مجبوریاں ہیں

Naeem.siddiqui
 

وہ جس کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی ________مرشد ______اس کا جانا بھی اپنی انکھوں سے دیکھا

Naeem.siddiqui
 

حاصل کر لینا,,,,گنوا دینا,,,,یہ الگ دکھ ہیں,,,,لیکن کل تک جو اپ کا تھا ,,,,اج اسے کسی اور کا ہوتے ہوۓ دیکھنا حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں یار

Naeem.siddiqui
 

ایک طرف خسارے سارے جہان کے ______ایک طرف میرے ہاتھ سے گنوا ہوا تو

Naeem.siddiqui
 

گزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح_______وہ چند روز میری زندگی کا حاصل تھے

Naeem.siddiqui
 

بارش سے ذیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں_______اکثر بند کمروں میں لوگ ذیادہ بھیگ جاتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی _________وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا

Naeem.siddiqui
 

خیالوں میں بھٹک جانا تیری یادوں میں کھو جانا _______بہت اچھا لگا دل کو فقظ تمہارا ہو جانا

Naeem.siddiqui
 

ہم انتظار کرتے رہے غمر بھر ان کا_______پر وہ تو کسی اور پہ مر چکے تھے

Naeem.siddiqui
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے 🌺🌻🌼🌷جو پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں