Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

بس تماشائی تیری دید کی خاطرہم نے ________عمر بھر خود کو تماشائی بنائے رکھا

Naeem.siddiqui
 

تو یکدم ہی چھوڑ جائے مجھے ,,,,_____,,,,,یہ ہر گھڑی تیرے جانے کا احتمال نہ ہو,,,,______,,,,,محبت میرا وہ حال کرے ،_،،،،،_،،کہ خواب میں بھی کبھی مجال نہ ہو

Naeem.siddiqui
 

چاہتا ہوں بھول جاوں تمہیں,,,,,,اور خود بھی یاد نہ اوں تمہیں,,,,,جیسے تم صرف ایک کہانی تھی ,,,,,,جیسے میں صرف ایک افسانہ تھا

Naeem.siddiqui
 

رات ہے برسات ہے تیرا ساتھ ہے ________خواب ہے خیال ہے مگر کمال ہے

Naeem.siddiqui
 

وہ جو دل کے قریب تھا ________ناجانے کس کا نصیب تھا

Naeem.siddiqui
 

دل کھول کر اج روئے ہم _________لے ڈوبی اج ہمیں ٹھکاوٹ صبر کی

Naeem.siddiqui
 

اچھا تو تیرے ذریعے ازمائش ہوئی میری _________ہاۓ تجھے چھین کر مجھی صبر سکھایا گیا

Naeem.siddiqui
 

کھا گیا مجھ کو وہ لہجہ اس کا ________پھر بھی ہم ان کی خوشی چاہتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

تجھ کو بھولے سے بھی بھول سکوں نہ ممکن ________یہ تعلق تو رہے گا میرے مر جانے تک

Naeem.siddiqui
 

میری دعاوں سے نکل جائے وہ اثر ________جو خواہش تیرے بعد کروں

Naeem.siddiqui
 

لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں ،_______اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی

Naeem.siddiqui
 

کبھی فرصتیں جو نصیب ہوں تو سوچنا _________کتنے ادھورے ہیں کچھ معاملات تیری ذات سے میری روح تک

Naeem.siddiqui
 

دل پہ لگ جاتی ہیں انہیں ہماری باتیں_______ہائے مرشد________جو کبھی کہتے تھے کچھ بھی کہو ہمہیں اچھا لگتا ہے

Naeem.siddiqui
 

انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہم سفر نہ ملے _____ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے

Naeem.siddiqui
 

رات ہے ، ، ، ، برسات ہے ، ، ، ، اور تیرا ساتھ ہے ________خواب ہے , , , , خیال ہے ، ، ، مگر کمال ہے

Naeem.siddiqui
 

مجھ کو تولہ گیا خطاوں سے ،_______میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Naeem.siddiqui
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری __________انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت

Naeem.siddiqui
 

مانا کہ تجھ سے دوریاں کچھ بڑھ سی گئی ہیں ________مگر تیرے حصے کا وقت اج بھی تنہاء گزارتا ہوں

Naeem.siddiqui
 

اے دوست ____!!تیرے ترک تعلق کے باوجود محسوس کی ہے تیری جدائی کبھی کبھی

Naeem.siddiqui
 

سکیاں لیتا ہے وجود میرا ______نوچ نوچ کر کھا گئی یادیں تیری