Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں________نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں

Naeem.siddiqui
 

ذائقہ الگ ہے ہماری باتوں کا ________کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا

Naeem.siddiqui
 

ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گئی تم پر______مگر ہم جیسی شدتیں کہاں سے لاو گئے

Naeem.siddiqui
 

میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا _،_،_،_،_،_،_،_،مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں

Naeem.siddiqui
 

ہم کسی کے کیا ڈکھرے سنیں ،_،_،_،_،_،_،ہم نے خود محبت کی رخصتی دیکھی

Naeem.siddiqui
 

کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں ،_،،،_،_،_،،_،_،، روز محسوس تو ہوتے ہیں مگر دیکھائی نہیں دیتے

Naeem.siddiqui
 

کیسے بتائیں منظر نگاہوں میں کیا تھا ،_،_،_،_،_،وہ جھیل نما انکھیں وہ ابشار سا چہرا

Naeem.siddiqui
 

رات خواب میں کچھ اس طرح دیکھا,_,_,_,_,_,__,تم ا تو گئے تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا

Naeem.siddiqui
 

مدت کے بعد جو اس نے اواز دی _______قدموں کی کیا مجال سانسیں بھی روک گئیں

Naeem.siddiqui
 

منافق کہا جس پل تو نے مجھے ________تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں بہت یاد ائی

Naeem.siddiqui
 

یوں سوچتا ہوں تمہیں__________جیسے تمہارے خیال میری بخشش کا وسیلہ ہوں

Naeem.siddiqui
 

اس دور کے لوگوں کی محبتیں بھی نوافل کی طرح ہو گئی ہیں ___________ادا ہو گئی تو ٹھک ورنہ کون سی فرض تھی

Naeem.siddiqui
 

تھک کے گرتے ہیں تو تبھی احساس ہوتا ہے ___________زندگی ایک مسافت کے سوا کچھ نہیں

Naeem.siddiqui
 

میں نے تو انا کو بھی وار پھینکا تجھ پر __________تم سے تو ایرے غیرے بھی نہ وار گئے مجھ پر

Naeem.siddiqui
 

دل نے اج پہت شدت سے یہ خواہش کی ہے ________کہ اسے پھر سے شدت سے چاہا جاۓ

Naeem.siddiqui
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے _______کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے

Naeem.siddiqui
 

وہ روز دیکھتا ہے ڈوبتے سورج کو ________کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا

Naeem.siddiqui
 

تیری طلب بھی نہ ائی ہمارے حصے میں_______کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تو

Naeem.siddiqui
 

تجھ سے محبت کے لیے تیری موجودگی ضرورت نہیں ________میری رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے

Naeem.siddiqui
 

ہاتھ اٹھاوں اور اپ کا نام نہ لو ________اپ میری دعاوں میں شامل ہو امیں کی طرح