Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

ابھی تو سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر _________اگ تو تب لگی گئی جب ہم کسی اور کے ہوں گئے

Naeem.siddiqui
 

تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا، ، ، _____، ، ، ، تو میری سانسوں میں تحلیل ہو خوشبو کی طرح

Naeem.siddiqui
 

جن سے ملاقات ممکن نہیں ________ان کو دل سے دعا دے کر عید مبارک کہتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

کتنی خاموش مسکراہٹ تھی _______شور بس انکھوں کی نمی میں تھا

Naeem.siddiqui
 

مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے ________معصوم ہے اتنا ستم گر لگتا بھی نہیں ہے

Naeem.siddiqui
 

نہ گلے رہے , ، ، ،نہ گمان, , , , نہ گزارشیں، ، ، ، ، نہ گفتگوں

Naeem.siddiqui
 

دوسرا عشق میسر ہے لیکن _______جو پہلا تھا انتہا کا تھا

Naeem.siddiqui
 

انا پرست ہوں ٹوٹ جاوں گا ________مگر کبھی نہیں کہوں گا مجھے تم یاد اتے ہو

Naeem.siddiqui
 

میرے عشق پہ اعتراض سبھی کو ہے _________اس کے حسن کو الزام کوئی نہیں دیتا

Naeem.siddiqui
 

حسرتیں روگ بن گئی یار ________لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

تیری خوش نما انکھوں پہ وار دو خود کو_________تیری دلنشیں باتوں کو عمر لگ جاۓ

Naeem.siddiqui
 

بڑا طویل صدمہ ہے ______تیری مختصر محبت کا

Naeem.siddiqui
 

سارا عالم گنوا دیا ہے مگر________دل کا نقصان بھولتا ہی نہیں

Naeem.siddiqui
 

اتنا بھی خاموش رہا ہوں میں _______مجھ کو دیوار بولتے تھے لوگ

Naeem.siddiqui
 

میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے _______وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے

Naeem.siddiqui
 

کیسی وحشت ہے جو شخص تیرا تھا ہی نہیں _،،،،،،،______یاد کر کے اسے ہوش گنواۓ پھرنا

Naeem.siddiqui
 

پھر تھک کے میری انکھنی سارے بہا دیے اشکوں کا بوجھ ان سے اٹھایا نہیں گیا ________میں جس کی ارزو خدا تک پہنچ گیا میرے لیے وہ شخص بنایا ہی نہیں گیا

Naeem.siddiqui
 

تیری یادوں سے الجھ کر اکثر _________میری انکھیں صحرا بن جاتی ہیں

Naeem.siddiqui
 

میں الجھ گیا ہوں محبت کے جال میں ،_______کیسے کہوں کہ کوئی مجھے داغا دے گیا

Naeem.siddiqui
 

اس کی یادوں سے ملے جب فرصت _____تو اس کے وعدوں کو یاد کرتا ہوں