Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

ملیں گئے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ______رہے گا ملال کہ اس جہان میں وہ ملے نہیں

Naeem.siddiqui
 

دیکھ تو کسی کو بن مانگے میسر ہے ________اور ہم نے راتیں گزار دی تجھے مانگتے مانگتے

Naeem.siddiqui
 

مت پوچھ کیا ہوا رہ کی دشواریوں سے _________ بس اتنا یاد ہے ہم بھی تیری جانب چلے تھے

Naeem.siddiqui
 

مدت کے بعد جو اس نے اواز دی _______ قدموں کی کیا مجال سانسیں بھی روک گئی

Naeem.siddiqui
 

ہم انتظار کرتے رہے ان کا عمر بھر _______مرشد _____پر وہ تو کسی اور پہ مر چکے تھے

Naeem.siddiqui
 

وھہ بھی کیا غضب کی شام ہو کئی ،______ایک ہاتھ میں تمہارا ہاتھ اور دوسرے میں چائے ہو گئی

Naeem.siddiqui
 

تیری معصوم نگاہوںکے تقدس کی قسم_____دل نے تو کیا روح نے بھی تجھے چاہا

Naeem.siddiqui
 

تعویز نما ہوتے ہیں کچھ لوگ ______بات کرتے ہیں تو شفاء ملتی ہے

Naeem.siddiqui
 

فاصلوں کی دوریاں معنی نہیں رکھتی عشق میں . _______جب چاہو محسوس ہوتا ہے صنم سانسوں میں

Naeem.siddiqui
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی _______وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا

Naeem.siddiqui
 

میری ارزو ہے تجھے پیار دوں_____تجھےچاہتوں سے نکھار دوں___کہیں انسووں میں ڈوب کر____تجھے ہر گھڑی میں قرار دوں____میں جنوں عشق میں جھوم کر______تجھے قربتوں کا حصار دوں_____میری ہر طرف تیری ہی سوچ ہے _____کیسے میں خود کو فرار دوں____اخر پھر تو کہیں کھو جاۓ نہ_____تجھے روح میں اپنی اتار دوں

Naeem.siddiqui
 

نظر کھا گئی ہم دونوں کے تعلق کو________روز باتیں کرنے والے اج خاموش ہیں

Naeem.siddiqui
 

انسوں سے بھیگی ہوئی مسکراہٹیں______عجیب مگر دردناک ہوتی ہیں

Naeem.siddiqui
 

اس کی یادوں سے ملے جب فرصت_________اس کے وعدوں کو یاد کرتا ہوں

Naeem.siddiqui
 

انہوں نے پوچھا خوش ہو جدا ہو کر _________ہم ٹھہرے انا پرست کہا الحمدللّٰه

Naeem.siddiqui
 

یوں سوچتا ہوں تمہیں_______جیسے تمھارے خیال میری بخشش کا وسیلہ ہوں

Naeem.siddiqui
 

اچھا تو تیری ذریعے ازمائش ہوئی میری_____ہاۓ____تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا

Naeem.siddiqui
 

کیسی وحشت ہے کہ جو تیرا تھا ہی نہیں______یاد کر کے اسے ہوش گنوائے پھرنا

Naeem.siddiqui
 

مجھ جس شخص نے برباد کیا________معصوم اتنا ہے کہ ستم گر لگتا بھی نہیں

Naeem.siddiqui
 

تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری_______تجھ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتا دیکھا