رات خواب میں کچھ اس طرح دیکھا، ، ، ، ، ، تم أ تو گۓ تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا
وہ خیال تھا دھنک نما ، ، ، ، ،یا کوئ عکس تھا میرے روبرو ،،،،،مجھے ہر طرف سے تو لگا ، ، ، ، ، یا کوئی تھا تیرے ہو بہو
تیری طلب بھی نہ أئ ہمارے حصے میں،،،،،،،، کسی کے بخت میں لکھاگیا مکمکل تو
حسرتیں روگ بن گئں !!!!____!!!!لوگ ذہنی مریض کہنے لگ گے
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی میری حیات!!!!_،____!!!!اب اسی کا حکم ہے رابطہ نہیں کرنا
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں!!!!__،،،!!!!!نظر ایسی لگی کوئ تعلق بچا ہی نہیں
سیاہ رنگ ،،،اداس دل ،،،،الجھی ہوئ ذندگی،،،تھکے ہوۓ ہم
ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن!!!!____!!!!اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئ ہے
کسی اور کے واسطے کہان ہو گئے دلچسپ!!!!!____!!!!ہم تو خود اپنے اپ سے اکتاۓ ہوۓ لوگ ہیں
صبر کے کچھ گونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کے !!!!____!!!!پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں !!!!____!!!!ساری زندگی قرض رہے گے تم پر
بہت سی خواہشیں ہیں دل بے قرار میں!!!!_____!!!!_لیکن کہان سے لاوں وہ بے فکر زندگی
کیسی وخشت ہے کہ جو شخص تیرا تھا ہی نہیں!!!!___!!!! یاد کر کر کے اسے ہوش گنواے پھرنا
کتنی خاموش مسکراہٹ تھی!!!!!____!!!شور بس انکھوں کی نمی میں تھا
لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں !!!!____!!!!اور ہم میں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ !!!____!!!زندگی گزر دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں !!!!!______!!!!میری رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے
زندگی اس کی چاہت پے وار دی ہم نے ___محبت اپنی کسی کو ادھار دی ہم نے ___اس سے جنت میں ملنے کا گھمان ہے مجھ کو ___جس کی خواہش میں سانس بھی ہار دی ہم نے
تیرے میرے عشق کے بارے میں سب کو بتا دیا تھا میں نے !!!!!_____!!!!!زندگی میں لگتا ہے یہی گناہ کیا تھا میں نے
تیری یادوں سے الجھ کر اکثر !!!!!_____!!!!میری آنکھیں دریا سے صحرا بن جاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain