Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

اس کتاب محبت میں بس دو ہی سبق یاد ہوے !!!!____!!!!کچھ تم جیسے آباد ہوے کچھ ہم جسے برباد ہوۓ

Naeem.siddiqui
 

ہم نادان تھے جو خود کو اس کا ہمسفر سمجھ بیٹھے !!!!____!!!!وہ چلتا میرے ساتھ تھا کس اور کی تلاش میں

Naeem.siddiqui
 

اے گل بنفشہ ___تیرا حسن بھی کسی وبا سے کم نہیں ___من یراہ یموت جو دیکھے مر جاۓ

Naeem.siddiqui
 

پرانا ہو گیا تھا تعلق میرا !!!!____!!!!پھر مجھے چھوڑ دیا گیا

Naeem.siddiqui
 

کبھی دیکھا ہے کیسی اندھے کو کیسی کا ہاتھ پکڑ کر چلتے !!!!_____!!!!محبت میں یوں بھروسہ کیا تھا تم پر

Naeem.siddiqui
 

جلوے تو بہت ہیں اس کائنات میں ____مگر ____یہ نظر تم پر آ کر روک گئی

Naeem.siddiqui
 

جو کھویا ہے اس کا غم نہیں __جو پایا ہے وہ بھی کم نہیں ___جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے ___جو پاس ہے وہ لاجواب ہے

Naeem.siddiqui
 

تم سے پہلے بھی کیسی نے کھو دیا تھا مجھے !!!!_____!!!؛تم سے پہلے بھی کوئی میری آنا سے ٹکرایا تھا کوئی

Naeem.siddiqui
 

آنا پہ وار کے پھینکے ہیں اسے ویسے بہت !!!!____!!!!میرا غرور سلامت تمہارے جیسے بہت

Naeem.siddiqui
 

محلےدار محبت اور خلوص سے بریانی کی پلیٹ بھیجتے ہیں اور گھر میں محبت سے رہنے والے بہن بھائیوں میں ایک بوٹی کے لئے جھگڑا کروا دیتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

ادھوری بات ہے لیکن کہنا ضروری ہے ____اسے کہنامیری سانس کے چلنے کے لئے تیرا ہونا ضروری ہے

Naeem.siddiqui
 

تنہائی مجھے بہت پسند ہے !!!!!____!!!!خاص کر جب میرے پاس کوئی کھانے کی چیز ہو

Naeem.siddiqui
 

جس کو دیکھو وہ دکھی ہے آخر یہ خوشی جا کس کے پاس رہی ہے 🙄🙄🙄

Naeem.siddiqui
 

تھک کر گرتے ہیں تو احساس تبی ہوتا ہے _____زندگی ایک مسافت کے سوا کچھ نہیں

Naeem.siddiqui
 

محبت !!!سحری میں پئے گے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو

Naeem.siddiqui
 

رفو کرتا رہا وہ تعلق کو _____پھر بھی دھاگے گے میرے

Naeem.siddiqui
 

ہو نہیں پایا پچھلے خسارہ کا ازالہ !!!!_____!!!!اب آنکھوں سے گزارتا ہر شخص قابل نفرت ہے

Naeem.siddiqui
 

حسرتیں روگ بن گئی ،،،،_ ___،،،،،لوگ ذہنی مریض کہنے لگ گے

Naeem.siddiqui
 

پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا میں نے _،،،،____وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا

Naeem.siddiqui
 

خاموشیاں کھا گئی _____ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کی کرتے تھے