Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

اپ سب اپنا خیال رکھا کرو 😏😏کیوں کے اگر اپ کو کچھ ہو گیا تو میرا ایک لائک کم ہو جاۓ گا 🤣🤣

Naeem.siddiqui
 

مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب اپ سب اپنا قیمتی وقت نکل کر بڑے خلوص سے پڑھ کر اگنور کر دیتے ہو 🙄🙄

Naeem.siddiqui
 

میں نے امی سے کہا گلہ بہت خراب ہو رہا ہے !!!کہتی ہیں موبائل سے غرارے کر لے 🙄🙄ہہن بندا دکھ وی نہ دسیے

Naeem.siddiqui
 

آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا !!!میری امت کے تمام لوگوں کو اللّه بخش دے گا سواۓ ان لوگوں کے جو گناہ کر کے فخر سے بتائیں گے ہم نے یہ گناہ کیا ہے

Naeem.siddiqui
 

وہاں ہم نے زندگی گزر دی ______جہاں سانس لینا بھی محال تھا

Naeem.siddiqui
 

پتہ ہے کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اسکا سکون قلب لے لے چاہے وہ رشتے ہوں چاہیتں ہوں یا خود

Naeem.siddiqui
 

سمجھ نہ آیا زندگی تیرا فلسفہ ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کیسی کا انتظار نہیں کرتا

Naeem.siddiqui
 

آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا !!!!جب بھی دعا مانگوں اس یقین ور بھروسے سے مانگوں وہ ذات ضرور دے گئی کیوں کے جب تم نہیں مانگتے تو وہ ذات پھر بھی تو کو دیتی ہے

Naeem.siddiqui
 

لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جایں گے !!!!!_،،،،،!!!!لگتا ہے میری موت جوانی میں ہو گئی

Naeem.siddiqui
 

اس کے دروازے پر دستک تو نہیں دی ___مگر ____اپنی خاموشیاں دہلیز پر چھوڑ آیا ہوں

Naeem.siddiqui
 

نظر سے دل اور دل سے روح میں اتر گیا !!!!!_____!!!!!وہ مجھ میں ہے اور مجھ سے بچھڑ گیا

Naeem.siddiqui
 

تیری طلب بھی نہ ای ہمارے حصے میں !!!!!_____!!!!!کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تو

Naeem.siddiqui
 

ہم کیسی کے دکھڑے کیا سنیں !!!!_____!!!!ہم نے خود محبت کی رخصتی دیکھی

Naeem.siddiqui
 

اس دور کی محبتیں بھی عجیب ہیں ادا ہو گئی تو ٹھیک !!!!!!______!!!!!ورنہ کون سی فرض تھی

Naeem.siddiqui
 

لفظوں سے میری مات ممکن نہ تھی !!!!!__،،!!!!پھر یوں ہوا اس نے میرے جذبوں پر وار کیا

Naeem.siddiqui
 

وہ جذبات کی حرمت سے ہی نہ واقف تھے !!!!!____!!!!!کیسے ممکن تھا وہ عشق کی قدر کرتے

Naeem.siddiqui
 

وہ جس کر جانے سے جاتی تھی جان اپنی !!!!!_____!!!!!اس کا جانا بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا

Naeem.siddiqui
 

منافق کہا جس پل تو نے مجھے !!!!!!_____!!!!!تجھ پے واری ہوئی چاہتیں بہت یاد أہیں

Naeem.siddiqui
 

زندگی جس کے تصور میں بسر کی !!!!!______!!!!!!افسوس حقیقت میں وہ کہانی نکلا

Naeem.siddiqui
 

میرے غموں کو بھلانے کے واسطے !!!!_____!!!!تیری ہنسی لازم و ملزم ٹھہری