تڑپ دکھانی پڑتی ہے
تبھی توزم زم ملتا ہے۔
تجھے سوچ کر جو آتی ہے۔۔۔🥰
وہ لعنت کمال کی ہوتی ہے ۔۔۔✌️
موبائل پچاس ہزار کا اور بیلنس زیرو
ایسے لوگ صرف اسی ملک میں ہی پائے جاتے ہیں,😂🌝🇵🇰
میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو۔۔🔥
صدیوں چائے پر۔۔۔۔۔شاعری کرتے رہو گے💯🖤
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ
😂😂🌝🌝
ایک تو امی جوتی سے مارتی تھیں
اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😂
بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی
لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے
بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں
کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے🤭😁🤣😂
اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ
جن کا کوئی نہیں ہوتا
new information
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں

مدینے پاک میں یارب مجھے تھوڑی جگہ دے دے
پھر کبھی نا آوْں واپس مجھے ایسی سزا دےدے
روتا ہی رہوں گا کیا میں ان کی یاد میں چھپ کر
مجھے بھی تو خداوند جہاں اس کا صلہ دےدے
میرے آقا میرے مولا مجھے روضے پہ بلوالے
مجھے بھی رتبہ نوکر کا میرے خیرالوریٰ دےدے
وہ گلیاں جن میں اے آقا تیرا پسینہ گرتا تھا
مجھے بھی ان گلیوں میں میرے مولا قضا دےدے
گناہوں میں گھرا ہے یہ قمر کب سے اے یارب
تیری رحمت کا صدقہ اب اسے بھی شفا دےدے
Ameen
سردار کلاس میں پہلے نمبر پر آیا...
استاد: پڑھ لکھ کر تم کیا بنو گے...؟
سردار: بنک کا چوکیدار جناب....
دنیا میں زیادہ تر مرد حضرات عورت کی وجہ سے نیک ہیں
کچھ بیوی کے خوف سے اور کچھ حوروں کے شوق سے..........
🤣🤣🤣🤣
ایک آدمی کے سر پر بال کہیں کہیں تھے۔ چند لڑکے اس کے پیچھے آرہے تھے۔ ان میں سے ایک بولا: ” ان صاحب نے تو سر پر گھاس اگا رکھی ہے۔“ یہ سن کر وہ صاحب بولے: ”تبھی تو گدھے میرے پیچھے آرہے ہیں۔“
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں😅😂😅
لڑکا: میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں..... بتا شراب حرام ہے یا وہ.....؟ پیچھے سے ماں کی آواز آئ کمینے شراب حرام ہے اوروہ ہرامزادی......
miss you Saif Sona Mara chand
لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو...... لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......
لڑکا: جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا... لڑکی: تیری بہن کو تو ضرور بتاؤں گی ، وو کہتی تھی کہ کوئی کتا ہوگا جو تجھ سے پیار کرے گا......
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain