Damadam.pk
Nahia_11's posts | Damadam

Nahia_11's posts:

Nahia_11
 

ایک سردار ٹرین چلا رھا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگا لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ھوا سردار نے کھا کہ پٹڑی پر آدمی تھا تو لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ھی چڑھا دیتے سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا میں نے بھی ٹرین کیتھوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا

Nahia_11
 

پہلا نشئی: میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے جا کر میرے لئے سر درد کی گولی لے آؤ....
دوسرا نشئی: یار میرا بازو ٹوٹ گیا ہے... میں کیسے جا سکتا ہوں....
تیسرا نشئی: مگر میں تو گونگا ہوں... میں دکان پر جا کر کیا کہوں گا.....
😛😛😛

Nahia_11
 

ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا: ”کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟“ دوسرے نے جواب دیا: ”کیابتاؤں یار،میں نےگھروالوں کوخط لکھاتھاکہ ٹیبل لیمپ خریدنےکےلیے500 روپے بھیج دیں، انھوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا۔“

Nahia_11
 

خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے ماشاءاللہ
یقین سا أجاتا ہے خود کو دیکھ دیکھ کے
جلو مت۔۔۔۔۔
🙈🙈

Nahia_11
 

ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا.... جب ہسپتال میں اسے ہوش آیا تو اس نے پوشا میں زندہ ہوں...؟
ڈاکٹر: آپ تو زندہ ہیں لیکن جن پے تم گرے تھے وہ مر گئے .....
😂😂

Nahia_11
 

ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔ دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں

Nahia_11
 

ایک بچہ چوکولیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے آدمی،،،چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟ بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے

Nahia_11
 

ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی اور پوچھا لڑکی،،،اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ھوگا؟؟ مولوی،،ارے توبہ کر ورنہ سیدھا دوزخ میں جائوگی لڑکی،،،اور اگر مولوی صاحب آپ سے محبت کروں تو ؟؟؟ مولوی،،،بہت شریر ھو جنت جانے کا ارادہ

Nahia_11
 

ایک بھکاری ہاتھ میں تختی لیے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس پر لکھا تھا، میں بہرہ اور گونگا ہوں۔ ایک آدمی نے اس سے پوچھا، آپ کب سے گونگے اور بہرے ہیں۔ اس نے فوراً کہا: ” پیدائشی گونگا اور بہرہ ہوں۔“
😂😂😂😂

Nahia_11
 

good night 😴 with sweet dreams

Nahia_11
 

The biggest counfusion I have regarding my life is, I don't know what to do with it.

Nahia_11
 

اس نے اداس لہجے میں کہا😕
تیری یاد میں برسوں کا
پیاسا ہوں🙈😍
میں نے منہ میں پائپ ڈال کر موٹر چلا دی😋😂

Nahia_11
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
😄😂😄

Nahia_11
 

محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😬😬😬.
تلخ حقیقت

Nahia_11
 

جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر,🤣🤣🤣😂😂😂

Nahia_11
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے

Nahia_11
 

شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے🤭😂😂🤗

Nahia_11
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں

Nahia_11
 

مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ ⁦📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂

Nahia_11
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀