Damadam.pk
Nahia_11's posts | Damadam

Nahia_11's posts:

Nahia_11
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے

Nahia_11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا

Truth word
N  : Truth word - 
Hamein tu sargodha se ishq hey ..I love my city
N  : Hamein tu sargodha se ishq hey ..I love my city - 
Memes & Satire image
N  : Blkl yeh he hey - 
Islamic Quotes image
N  : Nimaz nabvi - 
Dress very beautiful
N  : Dress very beautiful - 
Very nice hair style
N  : Very nice hair style - 
True word
N  : True word - 
Nahia_11
 

😇😇😇جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂

Nahia_11
 

لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂 😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋

Nahia_11
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Nahia_11
 

😁 بیوی😁 ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂 شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں

Nahia_11
 

کچھ ڈاکو ٹرین کے مسافروں کو لوٹ رہے تھے ایک ڈاکو سردار سے: تمہارے پاس کیا ھے ؟ سردار: ڈاکو بھائی ذرا آہستہ بولو ھمارے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ھے. 😂 Masoom larki✌🏻😘

Nahia_11
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃 ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍 دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

Nahia_11
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......😂😂

Nahia_11
 

عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉

Nahia_11
 

سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے
وہ مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو

Nahia_11
 

عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے

Nahia_11
 

استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”😂😂😝😝