Damadam.pk
Nain_Tary's posts | Damadam

Nain_Tary's posts:

Nain_Tary
 

- Prophet Muhammad [ﷺ] Said 🤍 -
“Arrogance/Pride Means Rejecting The Truth And Looking Down On People 🥀💛🦋”
|° SAHIH MUSLIM 91 °|

Nain_Tary
 

دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
اقبال
پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ💯

Nain_Tary
 

Blocking people isn't enough anymore i need a gun🙂

Nain_Tary
 

یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کے پاس تعلیم حاصل کرنے کےلئے روپے نہ ہوں، آپ کے پاس اچھا کھانے، اچھا پہننے کےلئے نہ ہو۔
شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بد کردار ہوں، آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں، آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہوں، قابل شرم چیزیں یہ ہیں۔ غربت کوئی قابل شرم چیز نہیں۔
📚: زندگی گلزار ہے❤️✨

Nain_Tary
 

" زندگی ہے جی لو ورنہ گزر جائے گی 🖤🥀

Nain_Tary
 

“Too much socializing,
wishing for things,
attachment to others besides Allāh,
filling one’s stomach,
and sleep;
these five affairs are amongst the greatest corrupters of the heart.”

Nain_Tary
 

//یہ وہ زمانہ ہے جس کی جتنی پروا کرو گے وہ اتنا ہی بے پروا ہو کر ملے گا🖤💢//

Nain_Tary
 

تجھ سے ملنے کی طلب ہے یا رب ،
میں دنیا ہار دینا چاہتی ہوں۔🙂👌

Nain_Tary
 

I am such an incredibly, stupidly sensitive person that everything that happens to me, I experience it really intensely. I feel everything very deeply and when you feel things deeply and you think about things a lot and you think about how you feel, you learn a lot about yourself. And when you know yourself, you know life.🥀🖤

Nain_Tary
 

سوشل میڈیا کی بدولت ؛ لوگوں کے پاس آپشنز کی بھرمار ہے۔۔ لوگ اچھے سے اچھے کہ تلاش میں بھاگتے بھاگتے چور ہو جاتے ہیں ۔۔ اور پھر کہتے ہیں ۔۔
محبت صرف کہانیوں میں ملتی ہے۔ 🙏

Nain_Tary
 

I pray with the deepest parts of my heart, that I can bring the peace you were in search for. ❤️

Nain_Tary
 

کون مسلم، کون کافر، کون جنتی، کون جہنمی
کیوں نا یہ اختیار خدا کو واپس کر دیا جائے. 🍁

Nain_Tary
 

یونہی بدنام آستینیں ہیں
سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں_

Nain_Tary
 

.......
" رمضان میں جو کچھ بنتا ہے
لوگ مزے سے کھاتے ہیں
" پاکستان بھی رمضان میں بنا تھا "

Nain_Tary
 

*چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کریں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے ۔۔ اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں۔*❣️🌙
*(ایک عربی ٹویٹ کا ترجمہ)*

Nain_Tary
 

"Ek bat smjh nh arh Roza mazzaq hai? Jahan dekho about Fast memes k "roze main ye kr skte"? Wo kr skte? We're Muslims we all knows everything about Fast (Roza) agr kch nh pta parents se puchen bare buzrug se puchen. Farz ka mazzaq naa banayen"😇🙏

Nain_Tary
 

حالات ہی ایسے ہیں کہ ہر موڑ پہ تھک کر
میں سوچنے لگتی ھوں خدا ھے تو کہاں ہے
🥀

Nain_Tary
 

ساری دُنیا سے لا تعلق ہو کر۔ ✨❤️
آؤ کہیں بیٹھ کہ چائے پیتے ہیں۔😊🥀

Nain_Tary
 

🥀🍂
🌚"_میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا!! 🖤
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں۔۔👻🥀🖤

Nain_Tary
 

اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے
🥀🖤🥀