Damadam.pk
Nain_Tary's posts | Damadam

Nain_Tary's posts:

Nain_Tary
 

Not only Relationship, your toxic friends can also kill your happiness

Nain_Tary
 

حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ لیکن.
میں خواب بڑے دلنشین رکھتی ہوں.🥀🖤

Nain_Tary
 

میرے قلب کو بھی نصیب ہو تیری ذات سے وہی نسبتیں 🌾
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی، وہ جو رابطے تھے بلال کی ❤

Nain_Tary
 

Ya'Allah kese kese log hain.. Hmsy itny jhut bolte hain hmry dost houk apny hou k..
Dil ko kch hota nahi kya .. 💔 That point.. Jb apko pta hou they are lying to you.. Hurts different
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہے
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو

Nain_Tary
 


Me typing something on my phone*
Ammi : Dekho zra kesy tez hath chl rhy hain,
ub koi kaam keh dugi tw mout pr jaygi .....😑😒

Nain_Tary
 

المیہ تو یہ ہے کہ ہم میں سے شاید اب کوئی اتنا نیک بھی نہیں رہا کہ آنحضرتﷺ خود آکر اسے خواب میں بتا جائیں کہ انﷺ کی ناموس کو سب سے زیادہ خطرہ کس سے ہے!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Nain_Tary
 

زمانہ بدل چکا اب سوچ بھی بدل ڈالیے..💖
بڑھاپے کا سہارا بیٹی بھی بن سکتی ہے..💯😊

Nain_Tary
 

ہزاروں حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے😥

Nain_Tary
 

Fasting is not about a diet of burning calories
Its about burning Ego, Pride , and Sins..

Nain_Tary
 

Maturity itnee barh gaee hai ki,
Ab kisi ke sath behis nahi kerte bus
"🙂" ye emoji bhej detee hun..

Nain_Tary
 

دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
بس مسلسل اداس رہتا ہے 🥀⁦♥️⁩

Nain_Tary
 

ایک رسمی سا تعلق ہے؛ میرا____________ سانسوں سے...
اور مجہے رسمیں نبھانے سے___________ سخت اُلجھن ہے_

Sad Poetry image
N  : urdu potery - 
Nain_Tary
 

یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے 🙂🖤🥀

Nain_Tary
 

A smile is always worthy ❤️
Don't believe anyone to take your smile 🖤✨

Nain_Tary
 


Bs Itna Hunar Seekhna Hai, Zameen Par Reh Kr Asmaan Jeetna Hai🌚✌🏻
#nåîn🌟

Nain_Tary
 

*How i motivate myself*
Jinka dill sachaa hota hai,
unki kismat buri hoti hai۔۔⁦✌️⁩😕

Nain_Tary
 

کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو ،کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے۔💯✨

Nain_Tary
 

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥

Nain_Tary
 

میں محبت تو کر لوں اس دور کے ابن آدم سے🖤🥀
مگر۔۔۔
سنا ہے یہ محبت میں ثبوت وجود مانگتے ہیں🙂🖤