اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
.
.
.
Gud morning
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
مت رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف
💔💔 اے خدا 💔💔
کہ ہم مر جائیں اور انھیں خبر نہ ھو 💔💔
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
💔اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض💔
😭 مرشد*👈 😭
ن💔ہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی💔
05 کروڑ کی گاڑی
04 سیکیورٹی گارڈ
اور
اندر سے بندہ نکل کر
کہتا ھے ۔۔۔۔
میں تہاڈا نوکر 😜🙊
الیکشن سیزن پاکستان😂
درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “😥❤
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ھے“
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
ہم تمہیں اتنا یاد کریں گے 🥰
تمہیں ہچکی نہیں دل کادورہ پڑے گا 🙂🤝
💓#دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی❤🙊
#تیرے نام سے جینے کی 💯 تیرے نام سے مرنےکی
😘🥰
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
میری محبت،❤ میری زندگی،❤ میری عاشقی،❤
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم"°
#________🍃❤
#محبتوں_کے تقدس #میں شمار ہے #اپنا، جناب!!💯👌
#پسند کے #دائروں__میں ہمیں #لایا_نہ کیجئیے___🔥❤
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕
چھوٹا موٹا Heart Attack آجاتا ہے 😳
جب گھر والے پوچھتے ہیں 🙄 رات کو نیند میں کیا بولا تھا ۔🙆🕵
Naina 💕..💫
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے۔۔
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو
تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.. .😍😘ای
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں💕❣️🥀
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم ...💕❣️🥀
بس یہ خواہش ہے کہ تجھے خود سے زیادہ چاہوں 🙂🥀
میں رہوں نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے😊❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain