Today my bdy wish nhi kea kisi ny siwy ek dost k 💔🤨🤨🤔
🌹کاش آپ پوچھتے کہ سکون کدھر ہے 😍
اور ہم نگاہوں کو اٹھا کر آپکو دیکھ لیتے 😘
ھم تو ھیں اداب محبت کے پابند 💞💞 اے صاحب
ھمیں تو اتا ھی نھیں انسان سے نفرت کرنا 💕💕😘
دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک۔۔۔۔۔۔💯
سرکار🎀
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل'' ,
😔😔
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں ______!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌.
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے❤️💯🌹
ہمیں کیا پتا تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی💔💔🖤🥀
جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓
میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️
تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا____!جو کبھی نہ ٹوٹے
وہ رشتہ ہے وفا کا__!!
ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھی__!!
تجھ سے بندھن ایساجیسے ہاتھ اور دعا کا
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
Naina 💕
کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں.
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتےہیں!😂😂😂
💔سنا تھا تیرے شہر کے لوگ بہت وفا کرتے ہیں۔۔
صاحب🔥
جب دیوانے ہم ہوۓ تو اصول ہی بدل گۓ😊
Naina 💕
ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍
Naina 💕
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
.
.
.
Gud morning
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain