" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥️🔥💯
Naina 💞
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستانِ محبّت 💔💯
ہم تو بیوافاؤ کو بھی جينے کی دعا دیتے ہیں ❤️🤲👀💯
❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
ت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
Naina 💞
."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤.
Naina 💞
کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟❤
کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!✌
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
میں بیوقوف ہوں🤭
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
بس کرو آواز یہاں تک آ رہی ہے😂
آپ ہو تو ہو بیوقوف سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے؟🤷🏻♀️
#😂😂🤣🤣
مانا کہ مہمان🥰 رزق ساتھ لے کر آتے ہیں🤗😍
لیکن برتن🍽️ دھو کر🚰 کیوں نہیں جاتے🤷♀️🙄😏
""خدا جانتا ہے۔وہ آنسو کتنے تکلیف دیتے ہیں۔
جو باہر ٹپکنے کی بجائے اندر گرتے ہیں۔😓💔😥
مجهے Friends کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں 💞💞
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو💞💞
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!! ❤✌🏻
# 😊💔
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں ،غم کارواں💔
۔میری ہرنظر تیری منتظر، تیری ہر نظر،میرا امتحاں🥀
💞 کچھ خواب تم نے توڑ دیے ___ صاحب 💔
💯 باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے ----- 🌹Nai Na 💞
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓
Naina 💞
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔.
Naina 💞
Gud 🍬e🍬ve 🍬ning 🍬
ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس آی اور بولی مولوی صاحب اگر میں اپنے چچا ذاد بھاھی سے پیار کروں تو کیا ہوگا جہنم میں جاو گی لڑکی نے پھر پوچھا اگر اپنے ماموں ذاد بھاھی سے پیار کروں جہنم میں جاو گی لڑکی بولی مولوی صاحب اگر میں آپ سی پیار کروں مولوی صاحب بولے بہت چالاک ہو جنت میں جانا چاہتی ہو ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!!😅
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو
مرشد
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😛😜😂😁✌✌
وا وا تے کرو ظالموں❣️
Dua Deta Hai DiL Tujhe Hr Sukh Pane Ki,
Nzar Na Lage Tujhe Kabhi Zmane Ki,
Smet Le Tera DiL Har Khushi Zmane Ki,
Sda Salamat Rhe Teri Ada Muskrany Ki.
ameen (gd mrng)
❣️... وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ,,, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️ب
....🍁. Naina 💞 .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain