Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

زندگی میں اگر کامیاب
ہونا چاہتے ہیں تو 🙂💯
میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ
کر پڑھا کریں ...🤠😁🙈😂
#

Naina-Abbasi
 

ایک گھنٹے میں بجلی اتنی بار آئی اور گئ ھے کہ 🤣🤣🤣
پنکھا بھی بھول گیا ھے کہ
" سجے گھومنا ہے کہ کھبے "😒😒
#

Naina-Abbasi
 

میری پوسٹس کو اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں😒🤨
جو مہمان کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں
"امی اے میں پی لواں"😜😂😂
#

Naina-Abbasi
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ لاندا😏😂😂🙊
😝😝😝😝😝

Naina-Abbasi
 

"🙂🦋"____
آج ریڈیو میں فلم دیکھ کر 📻
کانوں میں آنسو آ گئے 😥🤧😸

Naina-Abbasi
 

تیرے سنگ یارا🙈
بیڑا غرق ہمارا 😂
😂🔥

Naina-Abbasi
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

Naina-Abbasi
 

کاش انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم
ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے
💔

Naina-Abbasi
 

کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤

Naina-Abbasi
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

Naina-Abbasi
 

💞تیرے بغیر اس زندگی کی ہمیں ضرورت نہیں💞
💞تیرے سوا کسی اور کی ہمیں چاہت نہیں💞
♥️تم ہی رہو گے_________ ہمیشہ میرے دل میں♥️
💞کسی اور کو اس دل میں آنے کی اجازت نہیں💞
🍁🥀🥀 Naina🥀🥀

Naina-Abbasi
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#

Naina-Abbasi
 

یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی 💔
💞
یہ چھوڑوں کہ اب وہ کس کا ہے 😶🔥

Naina-Abbasi
 

راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی ۔💔
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی
😓💔

Naina-Abbasi
 

لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے
اے دوست
میں نے تعلق کسی سے کبھی مطلب کا نہیں رکھا ۔۔

Naina-Abbasi
 

یہ جو ہم اجڑے اجڑے سے لگتے ہیں😒😒🤒
عشق کے نہیں
گرمی کے ستاۓ ہوۓ ہیں 🤣🤣

Naina-Abbasi
 

*ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*

Naina-Abbasi
 

چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔

Naina-Abbasi
 

#محبت ❤ #عزت ہے خیرات نہیں 🔥
#نصیب سے ملتی ہے #اوقات سے نہیں

Naina-Abbasi
 

👈👈 بہت ہی پر کشش آتی ہے #تصویر ہماری⁦❤
سنا ہے #منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے ہیں👀🔥💪 💪🔥🔥