Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

Hi 🙋
Everyone 👻
Kesy ho ap sub🤷
💞

Naina-Abbasi
 

٫بھروسہ٫ دُعا ٫وفا ٫خواب ٫من ٫محبت٫💞💓💞
٫کتنے ناموں میں ٫سمٹے ٫ہو٫ صرف٫ ایک٫ تُم٫😊🥀🍁
🍁
Naina 💞

Naina-Abbasi
 

آج میں نے اسے کسی اور کے ساتھ دیکھا🙄
تب مجھے *I Love u 2* کا مطلب سمجھ آیا
😑😓😒😣😕🤷♀️🤷♀️🤷♀️🙄🙄

Naina-Abbasi
 

انگریزی سیکھ لو....🙄
بلیک، پیور بلیک، مائ بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس..🙂
کچھ سمجھ آیا؟ نہیں؟؟؟😬
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒
اس کا مطلب ہے..... 🤧
کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو😂
ہن کچھ سمجھ آئ😎💃✌️

Naina-Abbasi
 

جو کسی ایک سے مخلص ہو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
❣️😇❣️

Naina-Abbasi
 

*عید مبارک*🌙
آپکو اور اپکے گھر والوں کو۔ میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔💝
اللّه پاک اس عید کی برکت سے ہم۔ سب کی مشکلات آسان فرماے *امین*💞
*🥰💞*Naina 💞

Naina-Abbasi
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓

Naina-Abbasi
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔

Naina-Abbasi
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
Gud morning

Naina-Abbasi
 

غَـمِ زندگی نے کُچھ ایسی تَلخِیاں بھی دی
'' فرازؔ ''
کہ خوشی کا وقت بھی____آیا تو مُسکرا نہ سکے

Naina-Abbasi
 

کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں

Naina-Abbasi
 

*ڈرو اس وقت سے جب آپ 100 کا لوڈ کروائیں گے اور میسج آئے گا*
*ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے تعاون کا شکریہ*
👻👻🤣🤣

Naina-Abbasi
 

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
زرا گرمی میں 8,9 روٹیاں پکا کر تو دیکھو🥵🥵

Naina-Abbasi
 

-" جو لڑکے تیز Bike چلاتے ہیں وہ پیارے ہوتے ہیں، مجھے نہیں اللہ کو! 🙂•"

Naina-Abbasi
 

ناشتہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اگر
بھینس🐃 انڈا دیتی تو اسکا
آملیٹ کتنا بڑا ہوتا🙄☺️😝

Attitude Poetry image
N  : محبوب کو پریشان کرنے کا🤣🤣 ڈیجیٹل طریقہ رات کو موبائل کا ڈیٹا آن کر سو جاؤ - 
Naina-Abbasi
 

میں نہيں ڪہتۍ مُجھـے اوّࢦ ہۍ رڪھو،
مُجھـے چاہـے آخر ہۍ رڪھو،
مگر..! جہاں مُجھـے رڪھو، وہاں ڪسۍ اور ڪو نہ رڪھو۔
Naina 💞

Naina-Abbasi
 

انگلش میں فیل ھو گیا ترجمه کی وجه سے😭😭😂😂🙈🙈
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousand
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi...........😂😂😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

ہم تو فیسبک بھی فری والی چلاتے ہیں🙆🏻♂️🙆🏻♂️
تاکہ کسی نا محرم کی شکل نا سامنے آ جائے😊☺
#

Naina-Abbasi
 

💕💞______💕💞
💞نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت 💞
💞کتنا دھڑکتا ہے یہ دل اک تیرے نام سے 💞
💕💞______💕💞