Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

2021 کے اختتام پر میرے لیے ایک جملہ❤️

Naina-Abbasi
 

میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو
پر کیا کروں میں نے کبھی کباڑ خریدا نہیں
😜🤪😂😁

Naina-Abbasi
 

🌹💓چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں _____اک نئی
دنیا اپنی محبت کی💓🌹
💘🌾تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں🌾💘.
#

Naina-Abbasi
 

#میرا سکون اور سکون بھی رُوح کا ☺🥰
#دیکھ یار کس قدر قیمتی ہے تُو😍🙈
#
Happy new year Mubarak 🎈🎈🎈🎉🎉🎇🎇🎆🎆🎁🎀🎀🎀🎀

Naina-Abbasi
 

*زندگی میــــں ... سب سے بڑی غلطی ... مجھ سے یہ ہوئی ... کہ میـــــــــں نے یقین کر لیا ... کہ لوگ مجھے ویسی ہی محبتـــــــــــــــــ دیں گے ... جیسی میـــــں ان کو دیتی ہوں .........!!!*
💞 💞

Naina-Abbasi
 

چلو محبت کو کچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں ❤️
سمندر تمھارا❤️
لہریں ھماری❤️
آسمان تمھارا❤️
ستارے ھمارے❤️
چاند ھمارا❤️
چاندنی تمھاری❤️
سورج ھمارا ❤️
کرنیں تمھاری❤️
نہیں
نہیں
کچھ اس طرح کرتے ہیں❤️
سب کچھ تمھارا❤️
اور تم ھمارے❤️

Naina-Abbasi
 

کبھی گمشدہ کبھی روبرو
کبھی آئینہ کبھی عکس تو
میرے ہمنوا میری چاہتیں
میری محبتیں تیرے نام ہے؟؟

Naina-Abbasi
 

ابھی ابھی ایک شعر دماغ میں آیا ہے
لیکن سردی کی وجہ سے جم گیا ہے
پلیز آپ ایسے ہی
واہ واہ کر دیں شکریہ 😎😎😂😂
#...🥀

Naina-Abbasi
 

تم میسج کرکے تو دیکھو 😻😂🤫
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر بےہوش نا ہو تو کہنا🙈🙈🙈🙈🙈😝😝😝😝😝😝

Naina-Abbasi
 

حضورِوالہ اِک مسئلہ_____ فیقہِ عشق کی رو سے❤️ کوئی جب دل چُرا لے تو__کیا اُس کا ہاتھ کاٹیں گے؟🥀

Naina-Abbasi
 

مجھ میں بےلوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ چاہیں تو میری سوچوں کی تلاشی لے لیں.. 😍🙃
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

دلوں میں رہنا سیکھیے ...
گھروں میں تو سبھی رہتے ہیں 😊🌹
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️میری راہیں تیرے تک ہیں
تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥
❤️ 👌َ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*Naina 💕

Naina-Abbasi
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

ہمت التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی..!
ایک تیری دید چھین گئی مجھ سے ...😓
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی..💔
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

❤️مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے ہمسفر❤️
❤️تیری مختصر سی نوازشیں میرا درد اور بڑھا نہ دیں💞
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

💞ہم نے خود میں تم کو پرویا ھے ایک تسبیح کی طرح یاد رکھنا💕
❣️ٹوٹے اگر ھم تو بکھر تم بھی جاؤ گے❣️
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥️❗...
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

یادوں کے روپ میں رہتے ہو ساتھ میرے
تمہارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ ❤🥀
Naina 💕