محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاو تو؟
میرے دل میں تم ہی تم ہو آگر تم جان جاؤ تو۔۔💙💙🔥
Gud morning
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو❤🥀
Naina 💕
💔سنا تھا تیرے شہر کے لوگ بہت وفا کرتے ہیں۔۔
صاحب🔥
جب دیوانے ہم ہوۓ تو اصول ہی بدل گۓ۔۔💔
Naina 💕
بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
.
Naina 💕
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤️❤️
Naina 💕
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓
Naina 💕
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو، ✨👑
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں 🙂
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
😘😘😘😘
#Naina
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے 🥀
ایسے اک شخص کے تلاش میں ہوں 😌
#💕
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.
وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا
اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے
نفرت کے لفظ تک سے وہ ٹھکرا دیا گیا
اک شخص ایسے دل سے اتارا گیا ، کہ بس_______,,🙂💔
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
*غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!*💔
Naina 💕
میرا یار میری جان 😘😘😍😊
ساڈا پیار دلاں تے راج 😎😎
لوکی سڑدے ساڈی یاری تو 💯😏
اسی دووہں پیار دی مثال 💯💯😏😏🤗
#Naina😍
تجھے کیسے بتاؤں کہ
تیرے بن____جینا مشکل ہے
تجھے گر کھودیا میں نے..... مری منزل ادھوری ہے
مری سانسوں کے____چلنے کو
فقط اک____تُو ضروری ہے
فقط اک_____تُو ضروری ہے!!❤😘
Naina 💕
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
Naina
دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
بس مسلسل اداس رہتا ہے !🖤
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
Naina 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain