آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.💔
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے💔
💔❤️❤️❤️💔
💞جو ہم محسوس کرتے ہیں 💗 اگر تم تک پہنچ جاۓ ۔💞
💞 تو بس اتنا 💗 سمجھ لینا ۔💞
💞یہ ان جذبوں کی خوشبو ھے 💗جنہیں ہم کہہ 💞
💞نہیں سکتے ۔💞
💞مگر تم جواجازت دو تو 💗چند لفظوں میں 💞
💞کہہ ڈالیں ۔💞
💞کہ تم بن جی نہیں سکتے 💗 تم بن مر نہیں سکتے 💞
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے 💔💔💔
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
#Naina❤️🌹
. 🥰 ایک آس،💓
❤️ ایک احسـاس،🌹
❤️ میـری ســوچ 💞
. 🌸 اور بس تُـــــــم.... 🥳
. 🧡 ایک ســـوال،❤️
❤️ ایک مـجـال،🌹
❤️ تُمھاراخیال 😋
. 💞 اور بس تُـــــــم.... 👑
. 🌹 ایک بات،🌹
🌹 ایک شام،❤️
❤️ تُمھارا ســــاتھ 😍
. 🥳 اور بس تُــــــــم....💗
. 🤲🏻 ایک دُعا،🤲
💕 ایک فریاد،💞
😔 تُمھـاری یـاد 🥺
. ❤ اور بس تُـــــــــم.... 🤩
. 👑 میراجنون،💓
❤️ میرا سُـکـون،🌹
💞 بس تُم ۔۔۔۔۔۔۔,۔۔❤
.
اپنے سر میں ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو آپ سے کوئی سچی محبت کرتا ہے 🙂😁😂😂
مِلتے نہیں ہیں____اَپنی کہانی میں ہم کَہیں
غائب ہُوئے ہیں جَب سے تیری دَاستاں سے ہم🌷
محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں ❤
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤🥀
✒️
Naina 💕
میری پینا ڈول وی توں .......🧐
میری ڈسپرین وی توں .......🤪
میرا سر درد وی توں .......🤕🤧
میری ٹینشن وی توں .......😶
میری جان وی توں .......❤️😍🥰. .
عشق تو آتا ہے مجھے !! اگر کروں تو کمال کر دوں
مگر وہ بن کے ملے محرم " تو عشق بے مثال کر دوں❤
#naina🍁
*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!!
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!!!
❤️🩹🥀🍂😔
دل و جان سے چاہنے والے بڑے نصیب سے ملتے ہیں
تم یہ بات تسلیم کرو گے . . میرے بچھڑ جانے کے بعد......
🔥🔥❦
🥰 ◗︶︵︶◖𓅃🍾 🍷
🕊ᤢ͜⋆۞❥🌸
💟 ◗︶︵︶◖𓅃🍾
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ Naina
❤
سوچ سمجھ کر قدم رکھنا ہماری دل کی سلطنت میں ❤️ 🥰
ہماری دل کی قید میں قیدی کو ضمانت نہیں ملتی 💘 😘
$☯🌹
سُلجھ بھی سَکتا ہے؛ جَھگڑا اُسے کہو کہ! 🫶
ابھی جُدائی کے کِسی کاغذ پہ دستخَط نہ کرے-😔
$nainiii 💔
🖇️🔏❤🩹🥀💫✍🏻🔐
سانســـــوں کی روانی پـہ اِکـــ نَام سُنــاوُں،.......😍😍
آ تُجـھ کو لِکھا دِل پہ۔۔۔تیــــرا نَام دِکھاؤں"......😍😍
😘😘😘😘🌹🌹🌹🌹💕
Naina
جس دن میری آنکھوں نے
تمہارے نام پر
بھیگ جانا چھوڑ دیا۔۔۔!
اُس دن..!
میں تمہیں اپنے سارے درد ،،
معاف کردوں گی۔.
Naina
مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل🔥
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.💔
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے💔
💔❤️❤️❤️💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain