وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے🍁
...........🫶🔏🖇️❤🩹🍁_
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے_🙂
Naina
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
*ఌ︎━━━━━━━━━━━━━━━ఌ︎*
*╭┈──.─.─.─.─.─.─™*
*╰┈─➤Naina⭝*
_*🂡্᭄্͜͜͡͡⚘◡̈⃝*_
عادت دیدار کی ڈال کر کدھر گیا وہ.....
💔
لگتا ہے مجھے بگاڑکرسدهر گیا وہ......
❤️
جتنا اسے نکالنے کی کوشش کی........
💞
اتنا ہی دل میں کر گھر گیا وہ.....
❤️
پہلے پتھر سے موم بنایا مجھے ....
💞
پھر موم سےپتھر کر گیا وہ......
💔
*ఌ︎━━━━━━━━━━━━━━━ఌ︎*
*╭┈──.─.─.─.─.─.─™*
*╰┈─➤Naina⭝*
_*🂡্᭄͜͡🐅⚘◡̈⃝*_
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے 💕
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا 🙃
Naina 💕
💙🌹تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی💙
💙🌹کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو💙
،
،،چراغِ محبت جلا___کے تو دیکھو🌹💙
کبھی مجھ کو___دل میں بسا کے تو دیکھو🌹💙
تمھیں ہم سفر___اور منزل ملے گی🌹💙
قدم سے قدم___تم ملا کے تو دیکھو🌹💙
ہر ایک راز___ہو جائے گا منکشف بھی🌹💙
تکلف کے پردے___اُٹھا کے تو دیکھو🌹💙
میں فیضان کا___ایک سمندر ہوں آب بھی🌹💙
جو پیاسے ہو___نزدیک آ کے تو دیکھو🌹💙
جو خودساختہ ڈر___ہے دل میں تمہارے🌹💙
اُسّے چھوڑ کر___آزما کے تو دیکھو🌹💙
کسی کے لیئے___تم کنول بن گئی ہوں🌹💙
کامی کرشمے خُدا___کے تو دیکھو🌹💙
💁🖤🥀
💙🌹تمہارے خیالوں کی دنیا یہی ہے💙
💙🌹ذرا میری بانہوں میں آ کر تو دیکھو💙
👑 Naina🙋🖤🥀
*زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو*
*وڈے وڈے قدم چک کہ ٹریا کرو*
🚶😀😀😜 😂😜
کسی سے وفا کی امید مت رکھنا یہاں اپنی زندگی وفا نہیں کرتی لوگ کیا کریں گے
#مــرشــد_کہتے ھیں... 🔥✌
کــمال وہ ھــو تا ھــے #جســکی تـعریفــ #دشمــن کــر ے🔥
تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ میرا لہجہ 🔥
میرا ظرف نا آزما مجھے خاموش رہنے دے 🕊️
😑🖤🥀.
کچھ دوست ،دوست نہیں♥️
دل کا سکون ہوتے ہیں🎭
ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں🔥
مرشد
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے💔
*پاکستانی چاہے کتنے بھی مصروف کیوں نہ ہوں* 😁
راستے میں کھڑے ہوکر *جھگڑا دیکھنے* کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں 😂😂
جب تم ساتھ 🙃ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا 🙁
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا🤳🙈🤷🏻♂️😂
بہت پر کشش ہوتی ہیں پوسٹس ہماری 😌
سنا ہے آپ انہیں ٹھہر ٹھہر کر دیکھتے ہیں۔۔🧐🙊
ہائے صدقے میں اپنے 🙈😬
🙂🥀
🖇️🌎💫✨🔐🍁✍🏻
کاش تو انتظار کرے میری.....🍁
طرح ........🍁🍁
اور میں نہ آؤ تیری طرح...🙂💔🤗
میری پینا ڈول وی توں .......🧐
میری ڈسپرین وی توں .......🤪
میرا سر درد وی توں .......🤕🤧
میری ٹینشن وی توں .......😶
میری جان وی توں .......❤️😍🥰. .
❣️😕ذہنی ٹینشن تھوڑی کم کیجیئے😕❣️
❣️🥰میرا نام لیجیئے🥰❣️
❤️😂 اور خود پر دم کے
کیجیئے🤓
سو بار کہا دل سے۔۔۔۔
اب بھول بھی جا اس کو
سو بار کہا دل نے۔۔۔۔۔
تم دل سے نہیں کہتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain