میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...❤️
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...💔😢..
Gud morning
پھر اسکی یاد,پھر اسکی طلب____ پھر اسکی باتیں !!❤
:::
اے دل تجھے لگتا ہے___________ سکوں راس نہیں !!❤
Naina 💕
میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو
.
کبھی میں ملوں، کبھی تو ملے، کبھی ہم ملیں، ملاقات ہو.
Naina 💕
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔.
Naina 💕
اُن کُو دیکھ لوں___________ تو بُھوک مٹ جاتی ہے
.
میری آنکھوں کا رزق ہے میرے یار کا چہرہ........!
Naina 💕
تیرا دیدار ، تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں
تقاضا یہی دل کا صبح _________شام ہوتا ہے
❤
Naina 💕
🥀🥀 اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔ میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤
.
Naina 💕
اس کی کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم
اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"____!
😇💔✌.
Naina 💕
-" سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے" 🙂💔.
Naina 💕
تُــم بھی اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو😭💔
**🔥
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے🥺⚰️
. Naina 💕
وہ محسوس کرے ہمیں اپنی دھڑکن کے ساتھ🙈
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں😍🥰
💞#Naina💞
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے❥❥
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے❥❥
Naina 💕----
ہوں گے تجھے لکھنے والے لاکھ اس دنیا میں💞
مگر جو تجھے ہم لکھیں گے کمال لکھیں گے
Naina💞
یہ لمحے عشق و مستی کے صدا پابند نہیں رہتے
صدا خوشیاں نہیں رہتیں ہمیشہ غم نہیں رہتے
ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے ؟؟؟
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے۔۔۔❣️.
Naina 💕
ڪیا آپ نے ڪبھی غور ڪیا ہے
ڪہ لفظ Corruption ڪے اندر بھی pti لکھا ہوا ہے ،
👌نایاب معلومات😜😂
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
Gud m☕or☕nin ☕g
🙈😍💋میرے تن سے مہکتی ہے تیری خوشبو🌹😍💞
😍💋🙉اسے اپنی سانسوں سے ہٹاوں کیسے ❤💞🌺
❤😍💋تیرے عشق کا سجدہ کیا ہے میں نے,💞🥀🌺
😍🙉💋تیری صورت سے نظریں ہٹاوں کیسے💞🥀🌺
😍🥀🌺🌸U🥀N🌹💋😍
ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول ِوفا♥️
سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر
تھاما ہوا ہاتھ نہیں♥️
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
پاکستان میں...😏
ہر بندہ اس تاڑ میں ہے کہ😳🤓
کوئی بندہ جرسی🧥 پاندا نظر آوے...🙄🙄
تے اسیں وی بسمِ اللّٰہ کرئیے....😜😍
😀😃😃😄😁😆
Gud m☕or☕n ☕i ☕ng ☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain