دل سے پوچھا سکون کیسے ملے گا تمہیں❤❤
کہنے لگا سر تیرا ہو اور بازو اسکا...
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری
آنکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!"
❤انھیں کیا معملوم میرا یار بسا ہے ان میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤U❤N
چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی ❤️ خوبصورت____☺
جب بات دل کی آئے گی نہ______ہار جاؤ گے ❤️ تم...!!!❤️💯🔥🥰🥰🔥🖤.
Naina 💕
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ساحل...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
.
G🍳d 🍳 rn🍳i 🍳n 🍳g
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ساحل...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
اس نے پوچھا عشق کیا ہے❤️
میں نے کہا تیری یاد
اس نے پوچھا یاد کیا ہے
میں نے کہا تیرا انتظار❤️
اس نے پوچھا انتظار کیا ہے
میں نے کہا میری زندگی❤️
پھر اس نے پوچھ زندگی کیا ہے
میں نے کہا تیرا عشق.❤️
Naina 💕
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں 😘💫
👌تیری پسند کا کیا ذکر کروں، خود کو پسند ہوں میں. 😌💥✌ Naina 💕
اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا.....😊
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح...😎🙂*""__🎀🖇️🖤*Naina 💕
- ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی،... 🔥
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا - “ ❤️
NainU 💞
ہم آخری💞 سانس تک💞 یار تیرے ہیں
دل پہ سارے💞 اختیار تیرے💞 ہیں
تم آئو تو💞 نیند نہیں💞 آتی
نیند 💞آئے تو سارے💞 خواب تیرے ہیں.
Naina 💕
تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے
جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا ہی ہوتا ہے
✨
❤کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو__!❤
❤سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے💞.
Naina 💕
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂
آنکھ کھلتے ہی پہلا تیرا خیال
ہائے میں صدقے تیرے خیال کے♥️.
Nain.U 💞
💞 ہمیں شاعری کا شوق کہاں.....
ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں....❤❤
💞 پیش کرتے ہیں تمہیں حرف عقیدت.....
ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں...... ❤❤ Naina 💕
#برے__نہیں__تھے______😟
#یار____🤕
#پر__ثابت__نہیں__کر__پاٸے___😨😞__💔💔💔
Naina 💕
"نہ "کر"محبت" محبت "تیرے"بس" کی "بات "نہیں.
"جودل "محبت" کرتے"ہیں"وہ" دل" تمہارے"پاس"نہیں"
مجھے"وہ" درد" ہے"جسکی"کوئ" دوا"نہیں".
اس" دنیا"میں"سب "کچھ" ہے"
لیکن" وفا"نہیi.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain