اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے❤️
Naina 💕
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے💘
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
Naina 💕
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ___!
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر___!🔥
Naina 💕
استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے " نام" کا.. 💯
محبت میں وفادار ہے وہ پر کسی اور کے لیئے.. 💯💔😥
#💔.
Naina 💕
)
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی.. ..
Naina 💕
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
🥀🥀🥀زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
💔💔💔
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
💔💔💔
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے 🖤
" وہ جِس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری ، اُسی کا حُکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا! ۔ " 💔🙂
...
" وہ جِس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری ، اُسی کا حُکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا! ۔ " 💔🙂
....
Naina 💕
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
#
Naina 💕
*تم بھی مجھے یاد نہ آنے کی کوشش کرنا*
*ہم بھی ضد پر رہیں گے کبھی سامنا نہ ہو*
💔.
Naina 💕
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
Naina 💕
ہمدردیاں مجھے کاٹتی ہیں اب__!
یوں خوامخواہ کوئی حال نہ پوچھا کرے.🙏🏼
ہم کو اک تیرے سوا دنیا کی
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے❤❤❤
.
Naina 💕
سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!😥♥️♥️
چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی ❤️ خوبصورت____☺
جب بات دل کی آئے گی نہ______ہار جاؤ گے ❤️ تم...!!!❤️💯🔥🥰🥰🔥🖤
Naina 💕
مجھ کو نہیں معلوم میرے نصیب میں کیا لکھا ہے
جو بھی لکھا ہو
مگر ہمارے دل میں تو آپ کا نام ہی لکھا ہے❤.
.
Naina 💕
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا....
Naina 💕
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو،💗
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain